لکی مروت: دہشت گردی کیخلاف گرینڈ جرگہ، آر پی او بنوں کی قیادت میں بلا امتیاز کارروائیوں کا فیصلہ

خیبر پختونخوا بنوں ریجن کے ریجنل پولیس آفیسر سجاد خان نے جمعرات کے روز کمشنر بنوں ڈویژن کے ہمراہ لکی مروت کا اہم دورہ کیا اور ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس سلسلے میں، امن کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، […]

آزاد کشمیر میں کشیدگی پر وزیراعظم شہباز شریف میدان میں آگئے:حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں توسیع، مذاکرات شروع

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد مظاہروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی […]

لکی مروت میں پاک فوج اور پولیس کا ‘دہشت گردوں کے ٹھکانے’ پر کامیاب مشترکہ آپریشن

خیبر پختونخوا کے  ضلع لکی مروت میں دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج اور پولیس نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف ایک کامیاب مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر، پاک فوج کے بریگیڈیئر کمانڈر حیدر علی اور ڈی پی او […]

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کاروائیاں: کوئٹہ، شیرانی اور کیچ میں 21 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے کم از کم 21 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس کے علاوہ، خضدار میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش کرنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ کوئٹہ کے علاقے غزہ بند اغبرگ […]

سیلاب کی تباہ کاری: ہلاکتیں 1,006 تک پہنچ گئیں، کے پی سب سے زیادہ متاثر، معیشت کو 371 ارب کا نقصان

ملک بھر میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 1,006 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق، جاں بحق ہونے والوں میں 275 بچے، 163 خواتین اور 568 مرد شامل ہیں۔ این ڈی ایم اے نے بتایا […]