باجوڑ کے مزید 5 علاقے دہشتگردوں سے کلیئر، نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی واپسی شروع

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں امن و امان کی بحالی کے لیے جاری کوششوں کے دوران بدھ مزید پانچ اہم علاقوں کو دہشت گرد عناصر سے مکمل طور پر کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد، ان علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کو واپس اپنے آبائی گھروں کو لوٹنے […]
افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار خطے میں دہشت گردی کا نیا ذریعہ

تحریر: ڈاکٹر احمد خان اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء خطے کی تاریخ کا ایک بڑا تاریخی واقعہ تھا۔ تاہم، افسوس کی بات یہ ہے کہ اس نے نہ صرف افغانستان بلکہ پڑوسی ملک پاکستان میں بھی عدم استحکام کے ایک سلسلے کو جنم دیا ہے۔ امریکی ساختہ فوجی ساز و سامان […]
خضدار میں زمینی رابطہ مکمل بحال، زندگی معمول کی طرف رواں

بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے نتیجے میں بالآخر زہری بازار نورگامہ سمیت خضدار اور دیگر قریبی علاقوں کا زمینی رابطہ بحال کر دیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کے علاقے سے فرار اور فورسز کے مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد شہریوں نے اطمینان اور راحت کا اظہار کیا ہے۔ […]
پاکستان کے لیے $26 ارب کی بیرونی فنانسنگ درکار: آئی ایم ایف کو بریفنگ

وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن کو حالیہ سیلاب سے ہونے والے 371 ارب روپے کے معاشی نقصانات سے آگاہ کیا ہے اور بتایا ہے کہ پاکستان کو مالی سال 2025-26 کے لیے 26 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کی ضرورت ہے۔ حکام نے بتایا […]
ژوب اور شیرانی میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے اضلاع ژوب اور شیرانی کے علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کو اہم کامیابی حاصل ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق، سیکیورٹی فورسز کو ضلع ژوب کے علاقے مغل کوٹ کے پاک-افغان سرحد کے قریب کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک کیمپ کی موجودگی کی خفیہ معلومات […]
ایبٹ آباد میں فاسفیٹ کان بیٹھ گئی، 3 مزدور جاں بحق جبکہ تین زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کی حدود رجوعیہ میں واقع ملکاں کے علاقے میں فاسفیٹ کی کان بیٹھ جانے سے ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں تین مزدور جاں بحق ہو گئے، جبکہ تین مزدور شدید زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹھیکیدار نواب علی کی کان میں مزدور کان […]
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرک کلی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق، جب سی ٹی ڈی کے اہلکار اغبرک میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر پہنچے تو وہاں موجود دہشت گردوں نے فورسز پر […]
پاک بھارت جنگ رکوانے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف میرے لیے ‘اعزاز’ ہے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے کی گئی تعریف کو اپنے لیے ایک "اعزاز” قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے منگل کو امریکی فوجی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے بتایا کہ پاکستانی فیلڈ مارشل نے پاک-بھارت جنگ کو رکوانے […]
جنوبی وزیرستان اپر کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اپر کے مختلف علاقوں میں یکم اکتوبر 2025 کو امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ پابندی صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک جاری رہے گی۔ اس دوران، ضلع جنوبی وزیرستان اپر کے متاثرہ علاقوں میں […]