خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا اقدام: ڈیرہ اسماعیل خان میں ‘سیف سٹی پراجیکٹ’ اور پولیس اصلاحات کا آغاز

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈپور کی ہدایات پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور پولیس فورس کی فلاح و سہولت کے لیے بڑے منصوبوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیف سٹی بنانے کے لیے ایک جدید نگرانی کا نظام (Surveillance System) […]
پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ کروز میزائل ‘فتح-4’ کا کامیاب تجربہ کر لیا

پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرتے ہوئے مقامی سطح پر تیار کردہ جدید کروز میزائل ‘فتح-4’ کا کامیاب تربیتی تجربہ مکمل کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ میزائل 750 کلومیٹر کی دوری تک زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ […]
خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تخریبی تنظیم ‘فتنہ الہندوستان’ کے خلاف ایک وسیع آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زہری کے ملحقہ پہاڑوں میں دہشت گردوں کی موجودگی اور نقل و حرکت کی مصدقہ اطلاعات تھیں، جو مقامی آبادی کو […]
دو سال بعد پاک-افغان ‘انگور آڈہ گیٹ’ کھول دیا گیا، عوام میں خوشی کی لہر

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں واقع پاک-افغان سرحد ‘انگور آڈہ گیٹ’ دو سال سے بند کے بعد بالآخر منگل کو باقاعدہ طور پر کاروباری سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس اہم اقدام سے سرحدی تجارت کو نئی تحریک ملنے کی امید ہے اور مقامی آبادی بھی معاشی خوشحالی کے لیے […]
کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش حملہ، 10 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

کوئٹہ کے ماڈل ٹاون کے قریب واقع ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب ایک ہولناک خودکش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہو گئے ہیں۔جاں بحق افراد میں ایف سی کے اہلکاروں کے شامل ہونے کی بھی اطلاعات سامنے آ رہےہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ دھماکہ ایک حساس […]
پاکستان میں سیلاب کے بعد ربیع کی فصلوں پر بڑا خطرہ: بیجوں کی قلت اور مویشیوں کی بیماریاں پھیلنے لگیں

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (FAO) نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ سیلاب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں ہونے والے نقصانات کے باعث آئندہ ربیع کی فصلوں کی کاشت شدید متاثر ہو سکتی ہے۔ ادھر پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سروے ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ نقصانات کا […]
کرک آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں ورثاء کے حوالے

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقہ درشا خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے 17 دہشت گردوں کی لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک، شہباز الٰہی کے مطابق، درشا خیل میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا، جس میں […]
غزہ امن منصوبہ: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کی مکمل حمایت کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف/ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے غزہ کے لیے امریکی امن منصوبے کی مکمل حمایت کی ہے۔ انہوں نے پیر کے روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں، 2 دہشتگرد ہلاک

پیر کے روز خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں میں دو مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ جنوبی وزیرستان کے برمل تحصیل میں پولیس حکام نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے ایک کمانڈر، قاری حسین، کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، قاری […]