سندھ میں پولیو کے 2 نئے کیسز، ملک بھر میں تعداد 29 ہوگئی

اسلام آباد: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے پیر کے روز تصدیق کی ہے کہ سندھ کے اضلاع بدین اور ٹھٹھہ سے پولیو وائرس کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 29 اور صوبہ سندھ میں کیسز کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ […]

واشنگٹن دورہ ‘انتہائی کامیاب’، غزہ میں جنگ بندی پر جلد مثبت نتائج کی توقع ہے،  شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کے روز کہا کہ ان کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے کیونکہ انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران خطے کو تباہی سے بچانے میں مدد کی ہے۔ لندن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کے سوال کے جواب […]

افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری: طورخم بارڈر پر نقل و حرکت شروع

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔  صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق، گزشتہ روز بھی بڑی تعداد میں افغان شہری سرحد پار کر کے افغانستان پہنچے ہیں۔ محکمہ داخلہ کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ روز کل […]

کرم میں اورکزئی قبائل کے سرکردہ رہنما حسین خان اورکزئی فائرنگ سے جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اورکزئی قبائل کے رہنما حسین خان اورکزئی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، حسین خان اورکزئی وسطی کرم کے علاقے پستونی سے موٹر سائیکل پر سوار تھے […]

ٹرمپ کا غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور: نیتن یاہو سے اہم ملاقات، امن معاہدے کے فریم ورک پر رضامندی کی کوششیں جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں امن کے لیے ایک نئی تجویز کو آگے بڑھاتے ہوئے پیر کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی کی ہے۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب کئی مغربی رہنماؤں نے امریکی اور اسرائیلی مخالفت کے باوجود فلسطینی ریاست […]

طالبان کے زیرِ حراست امریکی شہری عامر امیری رہا، تعلقات میں بہتری کی امید

افغانستان میں زیرِ حراست ایک امریکی شہری عامر امیری کو طالبان نے رہا کر دیا ہے۔ افغانستان کے لیے امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی برائے مفاہمت زلمے خلیل زاد نے ایک بیان میں اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ امریکی حکام نے اس اقدام کو واشنگٹن اور کابل کے درمیان تعلقات کی بہتری میں […]

ایشیا کپ 2025: ٹرافی لینے سے انکار، بھارت اور پی سی بی میں شدید تنازعہ

ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر چیمپئن بننے والی بھارتی کرکٹ ٹیم نے اتوار کو پوسٹ میچ تقریب کے دوران ٹرافی وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ متنازعہ اقدام مبینہ طور پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) کی ہدایات پر کیا گیا کیونکہ ٹیم نے ٹرافی […]