لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: 17 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے 26 اور 27 ستمبر کی درمیانی شب خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں شدت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ شدت پسند ‘فِتنہ الخوارج’ سے […]
حوثیوں کے قبضے سے ایل پی جی ٹینکر اور تمام 27 عملہ رہا، پاکستانیوں کی محفوظ واپسی

17 ستمبر 2025 کو حوثیوں کے زیر کنٹرول راس العیسیٰ بندرگاہ پر لنگر انداز ایل پی جی ٹینکر پر اسرائیلی ڈرون حملے کے بعد حراست میں لیے گئے جہاز کے عملے کو بحفاظت رہا کر دیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جہاز اور اس پر سوار عملہ اب یمنی پانیوں سے باہر نکل چکا […]
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر سے ملاقات، اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی 80ویں جنرل اسمبلی (UNGA) کے اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر اینالینا بیئرباک سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا، جن میں مسئلہ […]
ہائی کورٹ کا گستاخ رسول کے شبہ میں مدرسہ ٹیچر کے قتل کیس میں 2 خواتین کی سزائے موت برقرار

پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان بنچ نے ایک انتہائی اہم اور ہائی پروفائل قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دو مجرم خواتین کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔ یہ لرزہ خیز واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسہ کی ایک استاد کو گستاخ رسول ہونے کے شبہ میں چھریوں کے وار سے بے دردی […]
مستونگ کے ڈی ایس پی رفیق حمزہ راستے میں لاپتہ

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے ڈی ایس پی رفیق حمزہ گزشتہ روز راستے میں لاپتہ ہو گئے ہیں، جس کے بعد ان کے اہل خانہ اور حکام میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی رفیق حمزہ اپنی مرحومہ والدہ کی تدفین اور تین روزہ فاتحہ خوانی میں شرکت […]
شمالی وزیرستان پولیس کی بڑی کامیابی: جبری شادی کا منصوبہ ناکام، 2 کم سن بچیاں بازیاب

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان پولیس نے ایک بڑی اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے فرسودہ رسم سوارہ/وانی کے تحت دو کم سن بچیوں کو جبری شادی کے لیے افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے اس غیر قانونی عمل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ضلعی پولیس سربراہ […]
کرک آپریشن میں ایک درجن سے زائِد دہشت گرد ہلاک، کرفیو نافذ، عوامی نقل و حرکت پر مکمل پابندی

خیبر پختونخواہ کے ضلع کرک کے علاقے میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے تناظر میں، ڈپٹی کمشنر کرک نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے عوامی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق، کرک کے علاقے عباسہ خٹک میں جمعہ کے […]
پنجاب میں 42 لاکھ سے زائد سیلاب سے متاثر، صحت کے 395 مراکز اور 667 سکول تباہ؛ ملیریا اور خوراک کا شدید بحران

پاکستان میں حالیہ سیلاب اور مون سون بارشوں سے ملک بھر میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور سینکڑوں ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ اسی تناظر میں، وزیر اعظم نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے ایکس گریشیا امداد ایک ملین روپے سے بڑھا کر دو ملین روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام […]