ژوب میں گورنر ہاؤس میں فائرنگ، 5 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع  ژوب میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی نجی رہائشگاہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پولیس اہلکار کی رائفل سے اتفاقی طور پر گولیاں چلنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں دو پولیس اہلکار اور تین طلبا شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق، واقعہ غلطی سے پیش آیا۔ تفصیلات کے […]

افغانستان: روس، چین، پاکستان اور ایران کا طالبان سے دہشت گردی کے خلاف "فیصلہ کن کارروائی” کا سخت مطالبہ

اقوام متحدہ کی 80 ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر روس، چین، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے ایک طاقتور مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں افغانستان میں طالبان انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے اور جامع حکمرانی کی طرف کام کرے۔ […]

دردناک ٹریفک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ کے مقام داناسر میں ایک انتہائی خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ مزدا گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ مقامی زرائع کے مطابق گاڑی میں سوار تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے […]

بنوں میں پیسکو ملازمین کا احتجاجی دھرنا جاری، مغوی ساتھیوں کی فوری بازیابی کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین بنوں کے زیر اہتمام پیسکو ملازمین کے اغواء کے خلاف احتجاجی دھرنا مسلسل جاری ہے۔ ملازمین نے اپنے پانچ ساتھیوں کی رہائی کے لیے گزشتہ سات روز سے واپڈا کالونی بنوں میں دفاتر کی تالہ بندی کر رکھی ہے۔ جمعہ کے روز ملازمین نے اپنے […]

مہمند میں بھتہ خوری کیخلاف ‘سخت کارروائی’ کا اعلان، جرگے میں قبائلیوں کی فوج کو غیر مشروط حمایت

ضلع مہمند کے غلنئی جرگہ ہال میں امن و امان کی موجودہ صورتحال اور کان کنی کی سرگرمیوں کی بحالی کے حوالے سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا ہے۔ جرگے میں کمانڈر 114 بریگیڈ، ڈپٹی کمشنر مہمند، کمانڈنٹ مہمند رائفلز، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام، اور تقریباً 300 سے زائد عمائدین […]

وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ سے پُرجوش ملاقات: ‘مردِ امن’ کا خطاب، پاک-امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک پُرجوش ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں "مردِ امن” قرار دیا جو دنیا بھر میں تنازعات ختم کرنے کی مخلصانہ […]