وزیرِاعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف سے سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کا مطالبہ

وزیرِاعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے اپنے آئندہ جائزہ میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو مدنظر رکھے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا […]

جنوبی وزیرستان میں غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف سخت کارروائی، 24 اہلکار معطل

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں محکمہ صحت کے 24 اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد طفیل خان شیرانی نے مختلف ہیلتھ سینٹرز کا دورہ کیا اور غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے یہ سخت قدم اٹھایا۔ معطل ہونے والے اہلکاروں […]

اسحاق ڈار کا او آئی سی سے افغانستان کیلئے انسانی امداد اور سرحد پار دہشت گردی کی روک تھام کا مطالبہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا اور وہاں پائیدار امن و استحکام کے لیے او آئی سی ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بات نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں سیشن کے موقع […]

لکی مروت میں پولیس، سی ٹی ڈی اور امن لشکر کا کامیاب مشترکہ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے پہاڑی علاقے خیروخیل میں پولیس، محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور مقامی امن لشکر نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد دہشت گرد کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ یہ کارروائی […]

افغان مہاجرین کی باعزت واپسی دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی باعزت واپسی دونوں ممالک کے بہتر مفاد میں ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار کوئٹہ میں افغانستان کے قائمقام قونصل جنرل مولوی محمد حبیب ناصر سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء اور دیگر امور پر […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے خصوصی کمیٹی اور اقدامات کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بین المذاہب ہم آہنگی اور قومی اتحاد کو فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو کوئٹہ میں منعقدہ "بلوچستان بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار” سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ سیمینار میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر […]

جعفر ایکسپریس پر بم دھماکا، خواتین و بچوں سمیت 12 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے سپیزند میں کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس اس وقت ایک بم دھماکے کا نشانہ بنی جب وہ پشاور سے کوئٹہ کی جانب رواں دواں تھی۔ اس خوفناک واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 12 افراد زخمی ہوئے۔ ریلوے حکام کے مطابق، دھماکے کی شدت سے ٹرین […]

او آئی سی کا مسئلہ کشمیر پر دوٹوک مؤقف، بھارت سے انسانی حقوق کی صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کا ایک اہم اجلاس 23 ستمبر 2025 کو نیویارک میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے کی، جس میں رابطہ گروپ کے رکن ممالک، یعنی […]