رزمک میں ٹارگٹ کلنگ، وزیرستان لیگ کے جنرل سیکرٹری جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ایک اور ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ‘دا لیگ آف وزیرستان’ کے جنرل سیکرٹری شاہ فیاض خوشحالی آخوندون کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ رزمک بازار میں پیش آیا اور حملہ آور فرار ہونے میں […]

پاکستان نوجوانوں اور ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے پر دولت مشترکہ کی قیادت کرنے کیلئے تیار، اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ دولت مشترکہ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ یہ اجلاس اقوام متحدہ کی 80ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر منعقد کیا گیا تھا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ […]

کرک میں حکومت کی کان کنی پر 60 روزہ پابندی

حکومتِ خیبر پختونخوا نے ضلع کرک میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سونے کی تلاش اور کان کنی پر 60 دن کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ ڈپٹی کمشنر کرک کی جانب سے عوامی شکایات پر کی گئی سفارش کے بعد کیا گیا ہے۔ اس پابندی کا مقصد […]

باجوڑ میں اے این پی کے رہنما کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے تحصیل خار میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نائب صدر ملک میر اعظم خان کے قتل کے خلاف باجوڑ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس احتجاج میں مختلف سیاسی جماعتوں، جن میں جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام، پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف […]

  اقوام متحدہ اجلاس: وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ اور مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں طے

پاکستان نے حال ہی میں مغربی ممالک بشمول فرانس، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، اور پرتگال کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں سیشن میں شرکت کے لیے نیویارک میں […]

ہنگو پولیس کی کامیاب کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

ڈی پی او ہنگو خان زیب مہمند کی زیرِ نگرانی اور ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن عباس مجید خان مروت کی خصوصی ہدایت پر دوآبہ پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ اس آپریشن میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ […]

دو ریاستی حل کی امیدیں دوبارہ زندہ: فرانس اور موناکو کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

پیر کے روز امریکا کے شہر نیویارک میں ایک اعلیٰ سطحی کانفرنس میں فرانس اور موناکو نے باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اس قدم کو "دو ریاستی حل” کی حفاظت کے لیے ضروری قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک "نئی فلسطینی […]