شہید اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کو شہید کرنے کے المنّاک واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اس بزدلانہ اور سفاکانہ کارروائی کو ناصرف انسانیت سوز قرار دیا بلکہ کہا کہ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے […]
دو سالوں میں سندھ میں 56 خواجہ سرا قتل، کمیونٹی کا پُرتشدد واقعات پر احتجاج

جینڈر انٹریکٹیو الائنس کی صدر بندیا رانا نے انکشاف کیا ہے کہ 2022 سے اب تک سندھ میں کم از کم 56 خواجہ سراؤں کو قتل کیا جا چکا ہے اور انہوں نے اسے "ظلم کی انتہا” قرار دیا۔ خبر رساں ادارے دی ایکسپریس ٹریبیون سے بات کرتے ہوئے بندیا رانا کا کہنا تھا کہ […]
لکی مروت میں پاک فوج اور پولیس کا کامیاب مشترکہ آپریشن، 2 دہشت گرد شدید زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے سب ڈویژن بیٹنی کے علاقوں میں امن و امان قائم کرنے کی کوششوں میں پیر کے روز سیکیورٹی فورسز کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس زرائع کے مطابق لکی مروت کی سب ڈویژن بیٹنی کے تھانہ شادی خیل کی حدود میں، پاک فوج اور ضلعی پولیس نے […]
خیبر کے وادی تیراہ میں دھماکے: پانچ مکانات تباہ، کئی افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی تیراہ وادی کے علاقے ماترے درہ میں علی الصبح زوردار دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان واقعات کے نتیجے میں کم از کم پانچ مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے اور بیس سے زائد عام شہری جاں بحق ہو گئے۔ اس واقعے پر […]
ڈیرہ بگٹی کے کھٹن کے قریب سے 8 افراد اغوا

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے نواحی علاقے کھٹن کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد نے آٹھ افراد کو اغوا کرلیا ہے۔ یہ واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا، جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق، اغوا کیے گئے تمام افراد کا تعلق مقامی بگٹی قبیلے سے […]
جنوبی وزیرستان اپر، لوئر اور ٹانک کی جنڈولہ سب ڈویژن میں 22 ستمبر کو کرفیو کا نفاذ

ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ 22 ستمبر 2025 کو جنوبی وزیرستان اپر، جنوبی وزیرستان لوئر (وانا)، اور ضلع ٹانک کی سب ڈویژن جنڈولہ میں کرفیو نافذ رہے گا۔ کرفیو کا اطلاق صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک ہوگا۔ اس دوران ان اضلاع کے حدود میں ہر قسم کی نقل و حرکت پر […]
پاکستان میں سیلاب کی صورتحال: ایم-5 موٹروے کو شدید نقصان، 30 لاکھ سے زائد افراد کو بچایا گیا

ملک بھر میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، جس سے انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے اور کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، ایم-5 موٹروے پر اب تک 13 مقامات سیلاب سے متاثر ہو چکے ہیں اور حکام نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال بگڑنے پر مزید چار سے […]