جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے آرمی ڈمپر گاڑی کو آگ لگا دی

ضلع جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے مکین کوٹ اڈنہ میں نامعلوم افراد نے آرمی کا سامان لے جانے والے ایک ڈمپر ٹرک کو آگ لگا کر گہری کھائی میں دھکیل دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اچانک پیش آیا اور حملہ آور کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کے باعث علاقے […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف 22 ستمبر سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 22 سے 26 ستمبر 2025 تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں سیشن کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ ڈپٹی وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، دیگر وزراء اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔ اپنے […]
باجوڑ میں آپریشن کے بعد مزید 11 گاؤں کلیئر، متاثرین کی گھروں کو واپسی کی اجازت

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ملٹری آپریشنز کے نتیجے میں علاقے کلئیر کرانے کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ اتوار کے روز ضلعی انتظامیہ نے تحصیل ماموند کے مزید 11 گاؤں کو مکمل طور پر کلئیر قرار دینے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق، جن 11 علاقوں کو کلیئر قرار دیا گیا […]
ایف آئی اے بلوچستان زون کی بڑی کارروائی: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے، رفعت مختار راجہ کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان زون میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شدت سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل تفتان نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر […]
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے وانڈہ رحمن میں ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں دو دہشتگرد ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق، گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کی شناخت عدنان اور اظہار اللہ کے ناموں سے ہوئی […]