خیبرپختونخوا میں آشوب چشم کی وبائی صورتحال: متاثرین کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں سمیت کئی اضلاع میں آشوب چشم (پینک آئی )نے وبائی صورت اختیار کر لی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے بھر میں آشوب چشم سے متاثرہ کیسز کی تعداد 22 ہزار 863 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اعدادوشمار اگست کے مہینے کے ہیں۔ پشاور کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی […]

جعفر ایکسپریس کا ماسٹر مائنڈ گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم ‘فتنہ الہندوستان’ (مجید بریگیڈ) کا ایک اہم دہشتگرد کمانڈر، گل رحمان عرف استاد مرید، افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والا دہشتگرد گل رحمان عرف استاد مرید جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ بھارتی میڈیا اور […]

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امن و استحکام کی کوششیں تیز، مقامی عمائدین کا بھرپور تعاون کی یقین دہانی

خیبر پختونخواہ کے اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں قیام امن، دہشت گردی کے خاتمے اور ترقی و خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے مقامی یونٹ کمانڈرز اور بریگیڈ کمانڈرز نے قبائلی عمائدین اور مشران سے اہم ملاقاتیں اور جرگے منعقد کیے۔ ان ملاقاتوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں تعاون […]

بنوں میں صوبائی وزیر کی بیٹی کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، پختون یار خان کی تین سالہ بیٹی کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ یہ واقعہ وزیر کی رہائش گاہ کے قریب پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد نے بچی کو زبردستی اٹھا لیا۔ اطلاعات کے مطابق اغواء کار بچی کو لے جانے […]

چمن بارڈر پر دھماکے کے بعد افغان پناہ گزینوں کی واپسی بحال

ایک مہلک بم دھماکے کے باعث ایک روز کی معطلی کے بعد، چمن بارڈر کے راستے افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل جمعہ کو دوبارہ شروع ہو گیا۔ حکام کے مطابق، یہ عمل جمعرات کو اس وقت روک دیا گیا تھا جب بارڈر ٹاؤن میں واقع ایک پرہجوم ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب عارضی دکانوں […]

جنوبی وزیرستان لوئر سے افغان مہاجرین کی مرحلہ وار پرامن واپسی جاری

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں افغان مہاجرین کی اپنے وطن واپسی کا عمل ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کی نگرانی میں پرامن طور پر جاری ہے۔ یہ واپسی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر مسرت زمان کے مطابق، گزشتہ صرف 20 دنوں میں 3000 (تین ہزار) افغان مہاجرین انگوراڈا […]

ملک بھر میں سیلابی صورتحال: سندھ کے بیراجوں پر درمیانے درجے کا سیلاب، جنوبی پنجاب میں تباہ کن صورتحال، گجرات میں اربن فلڈنگ

ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب اور شدید بارشوں کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی  کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، دریائے سندھ پر واقع سکھر اور کوٹری بیراجوں پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔ ایف ایف ڈی کے اعداد و شمار کے مطابق، سکھر بیراج پر […]

سی ٹی ڈی خیبر کی بڑی کارروائی: افغان شہری سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

 محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ضلع خیبر نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش خرساں کے تین مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر علاقہ لالہ چینہ دو سارکے علی مسجد کے مقام پر کی گئی جہاں دہشت گرد کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر […]