برطانوی جوڑا پیٹر اور باربرا رینالڈز 8 ماہ بعد طالبان کی قید سے رہا

افغانستان میں طالبان کی قید میں آٹھ ماہ گزارنے کے بعد ایک سینیئر برطانوی جوڑے پیٹر اور باربرا رینالڈز کو بالآخر رہا کر دیا گیا ہے، جنہیں رواں سال فروری میں طالبان کی وزارت داخلہ نے حراست میں لیا تھا۔ جوڑے کی رہائی قطر کی کامیاب ثالثی کے بعد عمل میں آئی، اور رہائی کے […]

پاک-افغان بارڈر بند: 6 افراد کی ہلاکت کے بعد سیکیورٹی آپریشن جاری

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحدی راستہ آج جمعہ کے روز گزشتہ شب پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کے باعث بند رہا، جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق، سرحد پر واقع پارکنگ ایریا میں ہونے والے دھماکے کے بعد سے سیکیورٹی فورسز نے علاقے […]

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بدھ کے روز کیے گئے آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا ۔ بیان […]

پاکستان کسی بھی مسلح جتھےکو قبول نہیں کرے گا، پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ریاستِ پاکستان کسی بھی غیر ریاستی عناصر کو ہرگز قبول نہیں کرے گی اور ملک میں کسی بھی مسلح جتھے یا تنظیم کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے۔ جرمن جریدے کو  دیے گئے ایک حالیہ خصوصی انٹرویو […]

کوہاٹ میں ریسکیو 1122 کے 2 اہلکار کان کن کو بچاتے ہوئے شہید

خیبر پختو نخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقہ بازی خیل درہ آدم خیل میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں کوئلے کی کان میں پھنسے ایک شخص کو بچانے کی کوشش میں ریسکیو 1122 کے دو بہادر اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق، ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو کوہاٹ کے بازی خیل […]

کرک کے شہر میں زوردار دھماکہ،گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑا دیا

خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں نامعلوم افراد نے گیس کی ایک اہم پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑا دیا ہے۔ اس زوردار دھماکے کے نتیجے میں قریبی علاقے لرز اٹھے اور گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب نامعلوم شرپسندوں نے انڈس ہائی […]

جنوبی اضلاع میں دہشتگردی کی لہر، بنوں میں بنیادی مرکز صحت بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں دہشتگردی کی لہر جاری ہے، جہاں تازہ ترین واقعے میں دہشتگردوں نے ضلع بنوں میں ایک بنیادی مرکز صحت (بی ایچ یو) کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔ یہ واقعہ گزشتہ دو دنوں میں ٹانک کے بعد صحت کے مراکز پر دوسرا بڑا حملہ ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ […]