پاکستان کی انسداد دہشت گردی کارروائیاں: افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے تعلق کو نمایاں کرتی ہیں

تحریر: ریاض حسین پاکستان کے مالاکنڈ، باجوڑ، ژوب، شمالی وزیرستان اور دیگر قبائلی اضلاع میں جاری تازہ انسداد دہشت گردی آپریشنز نے ایک بار پھر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور افغان طالبان کے عناصر کے درمیان آپریشنل تعلق کو بے نقاب کیا ہے۔ سیکیورٹی حکام نے تصدیق کی ہے کہ افغان علاقہ […]
خیبر پختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ کی نئی لہر، عسکریت پسندوں کا امن پسند شہریوں پر حملے

تحریر: ریاض حسین کئی سالوں کی جنگ اور دہشت گردی کے بعد جب خیبر پختونخوا کے لوگ امن اور استحکام کی امیدیں باندھ رہے تھے، تب اب ٹارگٹ کلنگ کی ایک نئی لہر نے لوگوں کے دلوں میں خوف اور دہشت پیدا کر دی ہے۔ عسکریت پسند علاقے میں ان لوگوں کو نشانہ بنا رہے […]
طالبان کی وزارتِ توانائی و آب کے مشیر کو لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت میں بیان دینے پر گرفتار

طالبان کی عبوری حکومت کی وزارتِ توانائی و آب کے ایک سینیئر مشیر کو زلزلہ زدہ صوبہ کنڑ میں خواتین نرسوں کی تعیناتی کا سرعام مطالبہ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ انہیں ہفتے کے روز سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کیا اور بعد میں طالبان کے انٹیلیجنس ادارے کو منتقل […]
باجوڑ میں کامیاب ملٹری آپریشن، مزید 4 گاؤں کلیئر قرار

پاکستان فوج نے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں کامیاب فوجی آپریشن کرتے ہوئے مزید چار گاؤں کو دہشت گردوں سے مکمل طور پر پاک کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ان علاقوں میں امن و امان کی بحالی کے بعد مقامی آبادی کو گھروں کو واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ فوجی آپریشن […]
بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملہ میں 5 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شیر بندی میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جب سیکیورٹی فورسز پر ایک دیسی ساختہ بم کا حملہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب سیکیورٹی اہلکار علاقے میں […]
خیبر پختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، رواں سال پاکستان میں پولیو 26 کیسز رجسٹرڈ

پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد اس سال پولیو کیسز کی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پولیو کے خاتمے کے لیے قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق دونوں لڑکیاں شمالی وزیرستان اور لکی مروت میں پولیو کا شکار ہوئی […]
خیبرپختونخوا حکومت کا دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کی مالی معاونت کا فیصلہ، ڈیٹا اکٹھا کرنے کا عمل شروع

خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ محکمہ اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا نے 2013 سے اب تک کے تمام متاثرہ خاندانوں کا ڈیٹا جمع کرنے کے لیے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو باضابطہ طور پر ایک […]