وزیراعظم اور آرمی چیف کا بنوں کا دورہ: دہشت گردی پر کسی قسم کا ابہام برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہفتے کے روز بنوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے انسداد دہشت گردی سے متعلق ایک اہم اجلاس میں شرکت کی ہے۔ اجلاس کے دوران ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سیکیورٹی زرائع […]

فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ کا اراضی کی نشاندہی کا حکم

وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس منصوبے کے لیے اراضی کی نشاندہی اور نئے ہیڈکوارٹر کا ماسٹر پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ […]

کابل میں امریکی وفد کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات، قیدیوں اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

ہفتے کے روز امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے برائے قیدیوں، ایڈم بولر کی سربراہی میں ایک وفد نے، جس میں افغانستان میں امریکہ کے سابق خصوصی نمائندے ڈاکٹر زلمے خلیل زاد بھی شامل تھے، طالبان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔ طالبان عبوری حکومت کے ڈپٹی […]

پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی: 35 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز نے دو علیحدہ کارروائیوں میں 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیئے ہیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 10 اور 13 ستمبر کے درمیان ضلع باجوڑ میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ ائی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران، […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا افغان سفارتخانے کا دورہ، زلزلہ متاثرین سے ہمدردی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہفتے کے روز اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور پاکستان میں تعینات افغان سفیر سردار احمد شکیب سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ان کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف اور ایم این اے فیصل امین […]

باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی

 پولیس اور پاک فوج نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردی کے دو بڑے منصوبوں کو ناکام بنا دیے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک گنجان آباد بازار کو تباہی سے بچا لیا گیا جبکہ تھانے پر ہونے والا راکٹ حملہ بھی پسپا کر دیا گیا۔ ترجمان باجوڑ […]

وفاق کا گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کے قیام کا اعلان، فنڈز کی کمی کا مسئلہ درپیش

 وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان (جی بی) میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت دہشت گردی اور پرتشدد واقعات سے نمٹنے کے لیے 613 نئی اسامیوں کی تشکیل کی جائے گی۔ یہ محکمہ خاص طور پر شاہراہ قراقرم (کے کے ایچ) پر سیکیورٹی کو […]

جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ: 12 فوجی جوان شہید، 4 شدید زخمی

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے وادی بدر میں فوجی قافلے پر گھات لگا کر کیے گئے حملے میں کم از کم 12 فوجی جوان شہید اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔ بعد ازاں حکام نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔خبر رساں ادارے دی خراسان ڈائری کی مانیٹرنگ ٹیم کے […]