کابل سے بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ‘را’ کے سینئر افسر کو ملک بدر کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق، افغانستان میں تعینات بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ’را‘ (ریسرچ اینڈ انالیسس ونگ) کے ایک سینئر سفارتی افسر ہریش کمار، جن کا پاسپورٹ نمبر D1156181 ہے، کو افغان حکام نے پرسونا نان گراٹا یعنی ناپسندیدہ شخص قرار دے کر ملک بدر کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ہریش کمار کو پاکستان […]
پاکستان میں عسکریت پسندی کے خلاف جنگ: سیاسی دراڑیں اور بڑھتے چیلنجز

تحریر: ریاض حسین پاکستان کو آج ایک بار پھر عسکریت پسندی کی لہر کا سامنا ہے۔ یہ لہر صرف سرحد پار سے آنے والے خطرات کی وجہ سے نہیں ہے، بلکہ اس کی ایک بڑی وجہ اندرونی سیاسی اختلافات بھی ہیں۔ ایک امریکی جریدے ’دی ڈپلومیٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق، وفاقی اور خیبر پختونخواہ حکومتوں […]
دوشنبہ میں پاکستان، چین، روس اور ایران کا افغانستان پر اہم اجلاس، دہشتگردوں کی موجودگی پر اظہار تشویش

افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے پاکستان، چین، روس اور ایران کے خصوصی ایلچیوں نے دوشنبہ میں ایک اہم چہار فریقی اجلاس منعقد کیا ہے۔ پاکستان کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی محمد صادق نے اپنے ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پیج پر لکھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا افغانستان پر مشاورتی اجلاس […]
خیبر پختونخوا میں پاک فوج کے آپریشن میں ہتھیار ڈالنے والے دہشت گرد کا تہلکہ خیز اعترافی بیان

پاک فوج کے کامیاب آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے ایک دہشت گرد عبدالصمد نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ اس اعترافی بیان نے اسلام کے نام پر فساد پھیلانے والے خوارج کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ عبدالصمد کا تعلق گل بہادر گروپ سے تھا اور اس نے اپنے اعترافی بیان میں اس […]
لوئر دیر میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 7 اہلکار شہید اور متعدد دہشت گرد ہلاک

خیبر پختوںخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے سربانڈہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی ایک شدید جھڑپ میں کم از کم سات اہلکار شہید اور 10 زخمی ہوگئے۔ یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب پولیس اور 184 ونگ دیر سکاؤٹس کی جانب سے ایک مشترکہ سرچ اور اسٹرائیک آپریشن کیا […]
غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش ناکام، ایرانی شہری سمیت 29 ملزمان گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کمپوزٹ سرکل گوادر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 29 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک ایرانی شہری بھی شامل ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق، ان ملزمان کو […]
پاکستان میں سیاسی تقسیم انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں رکاوٹ، رپورٹ

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف جاری جدوجہد سیاسی تقسیم کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘دی ڈپلومیٹ’ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت اور خیبر پختونخوا صوبائی حکومت کی انسدادِ دہشت گردی کی حکمت عملیوں میں نمایاں فرق پایا جاتا ہے، جس کی وجہ […]