لکی مروت میں نیشنل بینک اور آئی بی اہلکار کا گھر بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں دہشت گردی کے ایک نئے واقعے میں مسلح افراد نے نیشنل بینک آف پاکستان کی تتر خیل برانچ پر حملہ کیا اور اسے بارودی مواد سے تباہ کر دیا۔ اس کے علاوہ، تھانہ سرائے نورنگ کے ایک آئی بی اہلکار کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، جہاں […]

وزیرستان میں مقامی قبیلے کا دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیوں کا اعلان

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں توجی خیل قبیلے نے امن و امان کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر دیا۔ مقامی زرائع کے مطابق کڑی کوٹ میں منعقدہ ایک بڑے جرگے میں قبیلے کی تینوں ذیلی اقوام کے عمائدین، علماء، […]

دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کے علاقے لعل قلعہ میدان کے مقام سر بانڈہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر مبنی ایک کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران، دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ بدقسمتی سے، اس کارروائی […]

پشین میں سی ٹی ڈی اور احساس اداروں کی کارروائی ، 4 مطلوب دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس اداروں نے ضلع پشین کے علاقے یارو کی پہاڑیوں میں ایک مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق، یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی تھی اور ہلاک […]

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کا دورہ، اسرائیلی حملوں پر اظہارِ یکجہتی

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف بدھ کے روز ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قطر کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کا یہ دورہ دوحہ پر حالیہ اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد برادر ملک قطر کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا […]

ٹی ٹی پی کا جہادی ہتھکنڈوں کے لیےجمیعت علمائے اسلام کی تائید کا جھوٹا دعویٰ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مفتی کفایت اللہ کے ایک بیان کو اپنی مسلح جدوجہد اور دہشت گردی کی کارروائیوں کو جائز قرار دینے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں کفایت اللہ کے بیان کو جے […]

خیبر پختونخوا میں تین آپریشنز میں 19 دہشت گرد ہلاک

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، خیبر پختونخوا میں تین مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج (جو کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک نام ہے) سے تعلق رکھنے والے کم از کم 19 دہشت گردوں کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشنز […]