ایکشن اِن ایڈ آف سِوِل پاور ریگولیشنز کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی نے پیر کو ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے جس میں متنازعہ ‘ایکشن اِن ایڈ آف سِوِل پاور ریگولیشنز 2011’ کو غیر آئینی، غیر جمہوری اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ ایوان نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر ان […]

قومی پیغام امن کمیٹی کا قیام، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے خلاف متفقہ بیانیہ مرتب کرنے کا مقصد

 پاکستان میں انتہا پسندی، فرقہ واریت اور نفرت انگیز تقاریر کے خاتمے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے قومی پیغام امن کمیٹی قائم کردی ہے۔ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ کمیٹی قومی امن کمیٹی برائے تشکیل بیانیہ کی ایک ذیلی کمیٹی […]

کوئٹہ سے معروف مذہبی سکالر مولانا خلیل اللہ شہاب کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا

بلوچستان کے درالخلافہ کوئٹہ سے ایک معروف مذہبی سکالر اور سماجی کارکن مولانا خلیل اللہ شہاب کو نامعلوم افراد نے اغواء کرکے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق، یہ کارروائی انتہائی اچانک اور غیر متوقع طور پر کی گئی۔ ان کے مطابق چند نامعلوم مسلح افراد نے مولانا […]

جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو، معمولات زندگی مفلوج

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں مسلسل کرفیو نے عوام کی روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ دکانیں، کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ کرفیو کی وجہ سے انہیں اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں بھی […]

بلوچستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اہم کامیاب مذاکرات، گرفتار کارکنوں کی رہائی اور مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے آج ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کی ہدایت پر کمشنر آفس کوئٹہ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دونوں فریقین نے مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر کئی […]

کراچی شہر زیرِ آب، سندھ میں بڑے سیلاب کا خدشہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے کچھ حصوں میں شدید بارشوں سے پانی بھر گیا ہے، جب کہ سندھ ممکنہ ‘سپر فلڈ’ کے لیے تیاری کر رہا ہے۔ پنجاب میں کئی ہفتوں کی ریکارڈ مون سون بارشوں کی وجہ سے انڈس میں بڑے پیمانے پر پانی کا بہاؤ آ رہا ہے، جس سے […]