خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں امن و امان کے لیے اہم جرگے منعقد

خیبر پختونخوا کے لوئر کرم اور مہمند اضلاع میں پائیدار امن کے قیام اور بڑھتی ہوئی بدامنی کے حل کے لیے اہم جرگے منعقد ہوئے جن میں مقامی عمائدین، قبائلی رہنماؤں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی ہے۔ لوئر کرم کے علاقے بالش خیل میں ایف سی فورٹ میں ایک اہم جرگہ منعقد ہوا جس […]

شہید میجر عدنان اسلم کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیرِاعظم، وزراء اور آرمی چیف کی شرکت

پاک فوج کے بہادر افسر میجر عدنان اسلم کی نمازِ جنازہ منگل کے روز چکلالہ، راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ وہ 2 ستمبر کو بنوں میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد سی ایم ایچ میں جامِ شہادت نوش کرگئے تھے۔ نمازِ جنازہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیر دفاع، […]

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم گل بہادر گروپ کے ایک سرکردہ کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والے کمانڈر کی شناخت علیم الحق عرف کمانڈر منصور جانی خیل کے نام سے ہوئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، کمانڈر منصور فورسز کے خلاف […]

شمالی وزیرستان: خرسین میں سرچ آپریشن مکمل، مقامی آبادی کی واپسی شروع

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے تحصیل دتہ خیل کے علاقے خرسین اور اس کے گردونواح میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے سرچ آپریشن کی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ آپریشن کی تکمیل کے بعد مقامی آبادی کو اپنے گھروں کو واپس آنے کی اجازت دے دی […]

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے مانڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن کیا ہے، جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ حملے آر پی جی مارٹرز کے ذریعے کیے گئے ۔ پہلا حملہ مانڑہ کے علاقے میں ایک فیلڈر […]

پولیس کا بنوں کے مشران کے ساتھ اہم جرگہ، امن و امان قائم رکھنے میں تعاون کی یقین دہانی

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن سجاد خان نے منگل کے روز ڈی آئی جی آفس بنوں میں تحصیل ککی کے مشران کے ساتھ ایک اہم جرگہ منعقد کیا ہے۔جرگے کا مقصد علاقے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینا، عوامی مسائل کو سننا اور پولیس اور عوام کے درمیان تعلقات کو […]

پاکستان میں غیر قانونی سفر کرنے والے 19 افراد گرفتار

فیڈریل ان ویسٹی ایگشن ایجنسی نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 19 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ یہ افراد پاکستان سے غیر قانونی طور پر ایران جانے اور ایران سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے […]

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، ایک دن میں 2,491 افراد واپس بھیجے گئے

پیر، 9 ستمبر 2025 کو محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبر پختونخوا نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں 8 ستمبر کے اعداد و شمار پیش کیے گئے، جو افغان شہریوں کی وطن واپسی کے جاری عمل کی عکاسی کرتی ہے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق، صوبے کے مختلف سرحدی راستوں سے […]

امریکہ کا پاکستان کے معدنیات اور لاجسٹکس کے شعبوں میں سرمایہ کاری, 500 ملین ڈالر کا معاہدہ

امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد جس میں معروف امریکی کمپنیاں یونائیٹڈ سٹیٹس سٹریٹجک میٹلز  اور موٹا-اینگل شامل تھیں، نے پیر کے روز وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کا مقصد پاکستان کے معدنیات اور لاجسٹکس کے شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنا تھا۔ وفد نے پاکستان میں […]