پاکستان کو افیون کا مرکز بنانے کی سازشیں: ایک حقیقت پسندانہ جائزہ

منشیات کی کاشت اور اسمگلنگ ایک عالمی چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے مربوط بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت ہے۔ تاہم، اس مسئلے پر رپورٹنگ کا حقائق پر مبنی اور متوازن ہونا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ دی ٹیلی گراف میں حال ہی میں شائع ہونے والا ایک مضمون، جس میں پاکستان میں وسیع […]
پشاور میں پولیس اہلکار نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید، واقعہ کی تحقیقات کا حکم

خیبر پختوانخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے تھانہ مچنی گیٹ کی حدود میں ایک پولیس اہلکار پر نامعلوم دہشت گردوں کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پر شہید ہو گیا۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے تلارزئی […]
لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے مش مستی خانی میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت آصف نواز اور ہارون ساکنان کٹہ خیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جائے وقوعہ سے اسلحہ اور […]
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی: 7 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے سروکئی میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 7 دہشت گردوں کو ہلاک اور 8 کو زخمی کر دیا ہے۔ یہ کارروائی ایک کمپاؤنڈ پر کی گئی جہاں تقریباً 45 افراد موجود تھے۔ اسلام آباد میں قائم خبر رساں ادارے، دی […]
پنجاب اور سندھ میں شدید سیلاب کی وارننگ جاری

فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نے پنجاب اور سندھ کے صوبوں میں شدید سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے، جہاں کئی بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند سے بہت بلند ہو چکی ہے۔ حکام ہائی الرٹ ہیں کیونکہ صورتحال میں فوری بہتری کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔دریائے راوی میں بلوکی (139,030 کیوسک ان فلو/آؤٹ […]
کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پیر کو پاکستان آرمی کی ایک گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں دو فوجی شہید اور پانچ زخمی ہوئے۔گاڑی ابدوئی سے نیوانو کی طرف جا رہی تھی جب اسے منزل سے 3.3 کلومیٹر جنوب مغرب میں ایک دیسی ساختہ دھماکا خیز ڈیوائس کے ذریعے […]