باجوڑ میں کرکٹ گراؤنڈ میں بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقہ کوثر میں ایک کرکٹ گراؤنڈ میں نصب کیا گیا بم دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جب بچے کھیل میں مصروف تھے۔ […]

خیبرپختونخوا پولیس کا یومِ دفاع پر دہشتگردی کے خاتمے کا عزم

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے یوم دفاع کی مناسبت سے گیریژن ریکریشنل سنٹر میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں محمد سعید اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ تقریب کے بعد آئی جی پی نے دفاعی ساز و سامان کی […]

کراچی مدرسے نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ سے لاتعلقی کا اعلان، سند منسوخ  

کراچی میں ایک مدرسے نے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ نور ولی محسود سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے 1999 میں جاری کی گئی ان کی سندِ فراغت منسوخ کر دی ہے۔ 25 جون کو جاری ہونے والے ایک نوٹس میں، کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں واقع جامعہ عربیہ احسن العلوم نے کہا ہے […]

پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے امریکی امداد، امدادی سامان پاک فوج کے حوالے

پاکستان میں سیلاب کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر، امریکہ نے اپنی سینٹرل کمانڈ  کے ذریعے متاثرین کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجی ہے۔ امدادی سامان لے کر کُل چھ پروازیں پاکستان پہنچیں گی، جن میں خیمے، پانی نکالنے والے پمپ اور جنریٹر جیسی ضروری اشیاء شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ […]

جنوبی وزیرستان اپر میں یومِ دفاع کی شاندار تقریب کا انعقاد

جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے کانیگرم میں پیر روخان پبلک اسکول میں یومِ دفاع کے حوالے سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے منعقد ہوئی، جس میں مقامی ونگ کمانڈر، علاقے کے عمائدین، اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ […]

پاکستان میں 60واں یوم دفاع شہدا کو خراج تحسین کے ساتھ منا جا رہا ہے

پاکستان 60 ویں یومِ دفاع کی یاد میں آج 6 ستمبر 2025 کو 1965 کی جنگ کی مناسبت سے تقریب منا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک کی اعلیٰ عسکری اور سول قیادت نے جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں اور شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔تقریبات کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 […]