خیبرپختونخوا میں حکومت کا وجود بے معنی ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں گورننس کا بحران نہیں بلکہ یہاں حکومت […]
پاک افغان بارڈر پر فائرنگ، شرپسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام

خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع مہمند کے شیخ بابا گلونو سر کے مقام پر پاک افغان بارڈر پر شرپسندوں کی جانب سے دراندازی کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق، پاکستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے شرپسندوں کا سامنا فورسز سے ہوا، جنہوں نے ان […]
کیچ میں نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے دو اہلکار شہید ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ جمعے کی صبح مند کے نواحی علاقے کوہ پشت گیاب میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایف سی کے اہلکار سپاہی جمیل […]
پنجاب میں کئی ہیڈ ورکس پر پانی کی سطح بلند، سیلاب کا الرٹ جاری

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بڑے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کے بعد صوبے بھر میں انتہائی سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ کئی ہیڈ ورکس پر پانی کی سطح تشویشناک حد تک بلند ہو چکی ہے جس سے بڑے پیمانے پر […]
بنوں اور لکی مروت میں پُرتشدد واقعات: گیس ورکرز اغوا، پولیس کانسٹیبل کا والد قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نالہ ٹوچی کے قریب گیس پائپ لائن پر کام کرنے والے چار مزدوروں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ مغویوں میں رحیم ولد تور، مقیم ولد نصیر شاہ، یونس ولد سیف الرحمن اور ایک ٹریکٹر ڈرائیور شامل ہیں۔ تاحال کسی گروپ نے اس اغوا کی ذمہ […]
معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی

پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ سکردو کے دیوسائی نیشنل پارک میں ایک افسوسناک واقعے میں ریچھ کے حملے سے شدید زخمی ہو گئیں۔ انہیں فوری طور پر ریجنل ہسپتال سکردو منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گلوکارہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بڑا […]
کوہاٹ میں پولیس کا دہشت گردوں سے مقابلہ، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے لاچی نادر بانڈہ میں دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔مقامی زرائع کے مطابق شہید ہونے والوں میں سب انسپکٹر طاہر نواز اور ایلیٹ فورس کے کانسٹیبل محمد علی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی رات […]