لوئر دیر میں گرینڈ جرگہ، امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے شاہی کوٹ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں مختلف قبائل اور علاقوں کے 70 سے زائد مشران نے شرکت کی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جرگے کا انعقاد ضلعی انتظامیہ اور علاقہ مشران کی جانب […]
لکی مروت میں پولیس کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر کفایت اللہ عرف کفایتی کو ہلاک کر دیا۔ یہ آپریشن تھانہ لکی سٹی کے حدود میں واقع ناورخیل کے علاقے میں کیا گیا۔ ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی ہدایات پر، […]
کوئٹہ دھماکے میں 15 افراد شہید، 32 زخمی: ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں گذشتہ روز ہونے والے ہولناک خود کش حملے کے حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان حمزہ شفقات نے بدھ کے روز ڈی آئی جی آفس کوئٹہ میں ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ کل رات کوئٹہ میں ایک دلخراش خودکش دھماکا پیش آیا، جس میں 15 افراد شہید اور 32 […]
کرم میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے بعد آپریشن شروع، 12 افراد گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس اور سیکورٹی اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) کوہاٹ عباس مجید مروت نے بتایا کہ یہ آپریشن لوئر کرم کے علاقوں محورہ اور […]
لکی مروت میں مسجد کے قریب موٹر سائیکل بم دھماکا، 2 دہشت گرد زخمی ہونے کی اطلاعات

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے شیری خیل مسجد میں منگل کی رات کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے ایک موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کو ایک زوردار دھماکے کے ساتھ اڑا دیا۔ مقامی زرائع کے مطابق اس دھماکے کا ٹارگٹ گاؤں کی چغہ پارٹی اور عام عوام […]
لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ افسوسناک واقعہ مرکزی ٹل پاراچنار روڈ پر پیش آیا، جہاں ایک مسافر گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گاڑی دڑادار سے صدہ کی طرف جا رہی […]
کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے قریب خودکش دھماکہ، 13 افراد جاں بحق اور 35 زخمی

بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کے سریاب علاقے میں واقع شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب منگل کی رات ایک خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد جاںبحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی۔مینگل) کی جانب سے سردار عطاءاللہ مینگل کی برسی کی یاد میں منعقدہ ایک […]