جرائم کی دنیا کا خاتمہ: خیبرپختونخوا پولیس کا نیا آغاز

خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس ذوالفقار حمید نے جرائم اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے منگل کے روز صوبے میں جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ رکھنے کے لیے ایک جدید ڈیٹا بیس سسٹم کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ […]
افغانستان میں ہولناک زلزلے سے 1411 ہلاکتیں، 3124 افراد زخمی اور ہزاروں گھر تباہ

اتوار کے شب افغانستان کے صوبہ کنڑ کے مختلف اضلاع میں آنے والے ہولناک زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کی تازہ ترین تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ افغان حکومت کے نائب ترجمان ملا حمد اللہ فطرتنے منگل کے روز میڈیا کو بتایا کہ نورگل، […]
اگست کا مہینہ پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر لایا، حملوں میں 74 فیصد اضافہ

اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک، پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اگست 2025 میں پاکستان میں عسکریت پسندوں کی کارروائیوں میں جولائی کے مقابلے میں 74 فیصد کا خطرناک اضافہ دیکھا گیا ہے۔اسی طرح اگست کا مہینہ ایک دہائی سے زائد عرصے […]
بنوں میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ: 3 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں شہر میں منگل کی صبح سویرے ایک خودکش حملے میں کم از کم تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار اور ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہیں۔ یہ حملہ بنوں میں فیڈرل کانسٹیبلری لائن پر ہوا جہاں ایک خودکش بمبار نے دھماکہ خیز مواد سے بھری […]
لکی مروت میں پولیس پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ یہ واقعہ تھانہ سٹی کی حدود میں میلہ شہاب خیل کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس اہلکار اسد خان اور سمیع اللہ اپنی موٹرسائیکل پر ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے۔ مقامی زرائع کے مطابق نامعلوم […]
پی ڈی ایم اے کا 5 ستمبر تک مزید سیلاب کا انتباہ جاری

پراوینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے پاکستان میں راوی، ستلج اور چناب کے دریاؤں کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے 5 ستمبر تک انتہائی سطح کے سیلاب کی وارننگ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، گنڈا سنگھ والا میں پہلے ہی سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 3 ستمبر تک ان دریاؤں […]