ٹھک داس چھاؤنی کے قریب آرمی کا ایم آئی 17ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2میجر سمیت 5 اہلکار شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ٹھاکداس کنٹونمنٹ کے قریب ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 5 اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، یہ حادثہ یکم ستمبر کو صبح 10 بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب آرمی ایوی ایشن کا […]
شمالی وزیرستان میں پولیس پوسٹ حملہ: ایک اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے پتسی اڈہ پولیس پوسٹ پر پیر کے روز صبح 10:30 بجے نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ شہید پولیس اہلکار کی شناخت نظام اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ […]
افغانستان میں زلزلے کی تباہی کاری، 622 افراد جاں بحق جبکہ ہزاروں زخمی

افغانستان کے صوبے کنڑ اور ننگرہار میں اتوار کی رات مقامی وقت کے مطابق 12 بجے آنے والے زلزلوں سے اب تک 622 افراد جاں بحق اور 1,555 زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایک بڑی تعداد میں مکانات بھی تباہ ہو گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ […]
جنوبی وزیرستان میں بڑا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 1.5 ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے اتوار کی صبح جنوبی وزیرستان کے علاقے تیارزہ کے قلعہ کے گیٹ کے قریب ایک بڑی دہشت گردی کی کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے ایک گاڑی سے 1.5 ٹن سے زائد دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ہے۔ حکام نے اسلام آباد میں قائم خبررساں […]
مانسہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار زخمی

خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں نامعلوم مسلح افراد نے گشتی پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گیٹی داس چوکی کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ گیٹی داس پولیس پوسٹ کی موبائل وین معمول کی گشت پر تھی۔ ایک […]
مردان میں شہید کانسٹیبل محمد عارف کی آنسوؤں اور دعاؤں کے ساتھ تدفین، آر پی او مردان جواد قمر کا خراجِ تحسین

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے تحصیل تخت بھائی میں پیر کے روز پولیس کے بہادر سپوت، شہید کانسٹیبل محمد عارف کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ محمد عارف اتوار کے روز ضلع مہمند میں دہشت گردوں کے خلاف ایک خطرناک "سرچ اینڈ ٹارگٹڈ” آپریشن کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔ […]
پاکستان پر شدید بارشوں اور سیلاب کا نیا خطرہ: شہری سیلاب اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا انتبا

اس وقت پاکستان شدید موسمی حالات کی زد میں ہے جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات پاکستان نے شمالی علاقوں میں گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ کے لیے ہائی الرٹ جاری کیا ہے اور ملک بھر میں بڑے پیمانے پر شہری سیلاب کی وارننگ دی ہے۔ائندہ کئی دن موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے […]