ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے لونی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے تین مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس […]

سینکڑوں افغان خاندانوں کی انگور اڈا کے راستے افغانستان واپسی

خیبر پختونخواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر سے پاکستان میں مقیم سینکڑوں افغان خاندانوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ خاندان ڈسٹرکٹ انتظامیہ، فرنٹیئر کور (کے پی ساؤتھ)، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے انگور اڈا بارڈر کراسنگ سے افغانستان جا رہے ہیں۔ حکام کے مطابق، یہ واپسی کا عمل […]

دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی: سیکیورٹی فورسز نے کالعدم جماعت الاحرار کا اہم کمانڈر ہلاک کر دیا

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادیِ تیراہ میں امن و امان کی بحالی کے لیے جاری کوششوں کو اس وقت ایک بڑی کامیابی ملی جہاں سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم آپریشن کے دوران کالعدم جماعت الاحرار کے ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر سیف اللہ عرف بدری کو ہلاک کر دیا۔ سیف اللہ بدری […]