باجوڑ میں سیکیورٹی وجوہات پر تمام اسکولز غیر معینہ مدت کےلیے بند

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ نے تحصیل خار میں بڑھتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام سرکاری اور نجی مردانہ و زنانہ اسکولز کو اگلے احکامات تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ عوامی تحفظ اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ڈپٹی […]

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، 15 دن کی پابندیاں عائد

حکومتِ بلوچستان نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ یہ پابندیاں مزید 15 یوم تک جاری رہیں گی۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق، دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت کئی سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ ان میں اسلحے کی نمائش، ڈبل سواری اور […]

مردان: 9 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس میں مجرم کو تین بار سزائے موت اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

مردان میں 9 سالہ معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کیس میں عدالت نے مجرم کو تین بار سزائے موت اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مردان کے ایڈیشنل سیشن جج نمبر 5 نے مقدمہ نمبر 287 کا تاریخی فیصلہ سنایا جس کے تحت ملزم اختر حسین کو زیادتی، اغوا اور بچوں […]

کوہاٹ میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے تھانہ لاچی کی حدود میں پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائی دہشت گردوں کے پولیس پر دہشت گردوں کی بزدلانہ حملے کے بعد کی گئی، جس میں ایک پروبیشنر اسسٹنٹ سب انسپکٹر اشفاق شہید اور […]

میرانشاہ میں اہم جرگہ، قبائلی اور فوجی قائدین کا یوم دفاع بھرپور طریقے سے منانے کا عزم

جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار کی زیر قیادت ضلع شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں جمعہ کے روز ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ اس جرگے میں قبائلی عمائدین، مقامی مشران اور ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد علاقے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں […]

خیبر میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 3 ایف سی جوان شہید

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں باڑہ کے مقام پر 163 رائفل پوسٹ پر دہشتگردوں نے ہفتے کے علی الصبح حملہ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، اس حملے میں فرنٹیئر کور  کے تین جوان شہید ہوئے ہیں جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ ایف سی جوانوں کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد […]

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تحصیل کلاچی کے علاقے لونی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ دھماکے اور فائرنگ کے ذریعے کیا گیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے […]

پنجاب کے تباہ کن سیلاب کے بعد سندھ میں پانی کا ریلا داخل، صوبائی حکومت ہائی الرٹ

پنجاب میں تباہ کن سیلاب اب صوبہ سندھ کے لیے ایک بڑا خطرہ بن رہے ہیں، کیونکہ دریائے سندھ میں پانی کی سطح انتہائی بلند ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ یہ سیلاب پنجاب میں دریائے چناب، راوی اور ستلج کے بیک وقت بہنے سے آیا ہے جو ملک کی تاریخ میں ایک بے […]