فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سکھ کمیونٹی کو مذہبی مقامات کی بحالی کی یقین دہانی

فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری) نے جمعہ کے روز پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق اس دورے کا مقصد سیلابی صورتحال اور جاری ریسکیو اور امدادی کارروائیوں […]
بلوچستان میں افغان مہاجرین کو انخلا کا حکم، واپسی کے لیے صرف 3 دن باقی

بلوچستان میں حکام نے افغان مہاجرین کو صوبہ چھوڑنے کے انتباہی نوٹسز جاری کر دیے ہیں اور انہیں حکومت کی جانب سے مقررہ آخری تاریخ سے پہلے واپس جانے کا حکم دیا ہے۔ ان کی واپسی کے لیے صرف تین دن باقی ہیں۔ وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے […]
لکی مروت میں پولیس اور امن کمیٹی کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت کے علاقے پہاڑ خیل پکہ میں پولیس اور مقامی امن کمیٹی لشکر نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کیا ہے، جس میں دو دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دہشت گردوں کے گروہ کا تعلق مقامی کمانڈر ہارون گروپ سے تھا۔ آپریشن […]
شاہراہ قراقرم پر دہشت گردوں کا گلگت بلتستان اسکاؤٹس کی چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

گلگت بلتستان سکاؤٹس کے چوکی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی علی الصبح پیش آیا جب گلگت بلتستان کے علاقے چلاس کے قریب شاہراہ قراقرم پر قائم ایک سیکیورٹی چوکی پر عسکریت پسندوں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ پولیس کے […]
وادی تیراہ میں پاک آرمی کے قلعہ میں دھماکہ، 3 جوان زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں جمعہ کے روز پاک فوج کے قلعہ میں ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایف ایف 26 یونٹ کے تین جوان زخمی ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ دھماکہ پاک آرمی کے قلعہ میں پیش آیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ […]
شمالی وزیرستان میں 2 روز کیلئے کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع بھر میں جمعہ کے صبح سے شام 7 بجے تک دو دن کے لیے مکمل کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ یہ کرفیو ہفتہ اور اتوار، یعنی 30 اور 31 اگست کی درمیانی شب، اتوار کی صبح 5 بجے […]
باجوڑ میں ٹارگٹڈ آپریشن، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

ایک سیکیورٹی اہلکار نے جمعے کے روز تصدیق کی ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ایک ٹارگٹڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ انٹیلیجنس رپورٹ پر مبنی اس آپریشن میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں چارمنگ کا رہنے والا ظاہراللہ عرف […]
پنجاب میں دہائیوں کا بدترین سیلاب، 15 لاکھ افراد متاثر

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گزشتہ چار دہائیوں کے دوران آنے والے سب سے تباہ کن سیلاب سے اب تک 1.46 ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور 17 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔ مون سون کی طوفانی بارشوں اور بھارتی ڈیموں سے اضافی پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے دریائے ستلج، راوی […]