بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک دن میں 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران غیرت کے نام پر قتل کے دو الگ الگ واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ لیویز حکام کے مطابق پہلا واقعہ ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی کو غیرت کے شبے میں […]

جے یو آئی کا کوئٹہ-کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا، رہنما کی بازیابی کا مطالبہ

بلوچستان کے درالخلافہ کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے کارکنوں نے اپنے مقامی رہنما سردار زادہ میر محمد یوسف قلندرانی کی مبینہ گمشدگی کے خلاف کوئٹہ-کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق احتجاج کا آغاز سبزی منڈی کے علاقے میں ہوا جہاں جے یو آئی کے کارکنوں نے […]

بنوں کے تھانہ ہوید کے پولیس اہلکار کے گھر پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں کے تھانہ ہوید میں تعینات ایک پولیس اہلکار کو دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ پولیس اہلکار کے گھر پر کیا گیا۔ اس حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت رافید اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔دہشت گردوں نے فائرنگ […]

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں شدید سیلاب کے باعث فوج تعینات

حکومت پنجاب نے صوبے میں سیلاب کی ایک غیر معمولی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر، چھ اضلاع میں امدادی اور بحالی کی کارروائیوں میں مدد کے لیے فوج کو طلب کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ بھارت کی جانب سے دو ڈیموں سے پانی چھوڑنے اور شدید بارشوں کے بعد کیا گیا ہے، جس سے دریاؤں […]