طورخم سرحد کے ذریعے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

خیبر ضلع کے طورخم بارڈر کراسنگ کے ذریعے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل تسلسل سے جاری ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق، گزشتہ روز مختلف دستاویزات رکھنے والے بڑی تعداد میں افغان شہری افغانستان واپس جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 24 اگست کو 2419 پی او آر کارڈ اور 123 افغان سٹیزن […]
کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر زاہد بھوانی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے ایک اعلیٰ کمانڈر زاہد صالح عرف واحد عرف بھوانی کو ہلاک کر دیا ۔اتوار کے روز سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ چھاپے کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز […]
ژوب میں ہلاک ہونے والے 53 افغان شہریوں کی لاشیں پاکستان نےواپس کر دیں

اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان ایک پندرہ رکنی جرگہ ہوا، جس میں افغانستان سے تین سرکردہ شخصیات بھی شامل تھیں۔ اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک دی خراسان ڈائری کے خبر کے مطابق، افغان حکام نے مقامی جرگے کی مدد سے پاکستان میں ہونے والے آپریشنز، بالخصوص بلوچستان […]
باجوڑ کے 5 گاؤں کو سیکیورٹی فورسز نے کلیئر کر دیا، مکینوں کو واپسی کی اجازت مل گئی

خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ کے علاقے علاقے لوئی ماموند کی پانچ دیہاتوں میں سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ماموند کے گاؤں سیری کلاں، سری میان گنا، لنڈئی کلاں، بلال مسجد ترخو اور شمشیر گڑھ قلعہ ترخو کو محفوظ قرار دے کر علاقے کے رہائشی اب وہاں واپس جا سکتے ہیں۔ضلعی انتظامیہ […]
دیر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑے اور کامیاب مشترکہ آپریشن میں پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ آپریشن ضلع اپر دیر کے علاقوں دوبندو، بریکوٹ، سلام کوٹ اور اٹنڈرہ میں اتوار کی صبح شروع کیا گیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مختلف اطراف سے دہشت گردوں […]
ہنگو میں ایف سی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید جبکہ 17 زخمی

خیبر پختوانخواہ کے ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقے توراڑی میں گزشتہ رات نامعلوم دہشت گردوں نے فرنٹیئر کور (ایف س کی ایک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق، اس حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 17 زخمی ہوئے ہیں۔مقامی زرائع کے مطابق پولیس تھانہ دوآبہ کے قریب پیش آنے […]
فوجی تصادم کے بعد پہلا رابطہ: بھارت نے پاکستان کو دریائے توی میں ممکنہ سیلاب سے خبردار کر دیا

بھارت نے پاکستان سے رابطہ کر کے دریائے توی میں جموں کے قریب بڑے سیلاب کے ممکنہ خطرے سے خبردار کیا ہے۔ مئی میں فوجی تعطل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان یہ پہلا بڑا رابطہ ہے۔خبر رساں ادارے جیو نیوز کے مطابق یہ انتباہ 24 اگست بروز اتوار کو اسلام آباد میں بھارتی ہائی […]