خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کا بحران: ہیضہ اور سانس کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں

خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں جس کی وجہ سے حالات تشویشناک ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 15 اگست سے اب تک 12,313 افراد مختلف امراض کا شکار ہو چکے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ 4,806 افراد […]