کوئٹہ میں دہشت گردوں کا سہولت کار پراسیکیوٹر 5 روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم کے ایک گرفتار کارندے، میر خان لہڑی، کو مزید تفتیش کے لیے 5 دن کے جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کر دیا ہے۔ میر خان لہڑی کو آج عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سی ٹی ڈی نے اس کا […]

خیبر پختونخوا حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی رقوم میں اضافہ، کاروباری نقصانات کے ازالہ لیے پیکج کا اعلان

خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر آنے والے سیلاب کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی رقوم میں خاطر خواہ اضافے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد متاثرین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور مدد فراہم کرنا ہے۔اس حوالے سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین […]

سالارزئی میں امن و امان کی بحالی کے لیے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، امن کو ہر صورت برقرار رکھنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے سالارزئی میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے اور اس کو برقرار رکھنے کے لیے ایک اہم گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کی رہائش گاہ پر سالارزئی قوم کے تمام مشران نے شرکت کی ہے۔ جرگہ کا […]

کراچی میں بین الاقوامی دہشت گردی میں ملوث "را” کا نیٹ ورک پکڑا گیا

پاکستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے مطابق، بھارت کی ریسرچ اینڈ انالیسز ونگ (را) سے منسلک ایک نیٹ ورک کے کئی ارکان کو پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ کراچی میں ہفتے کے روز  میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے بتایا کہ […]

اسحاق ڈار 13 سال بعد بنگلہ دیش کے پہلے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ

ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ہفتے کے روز بنگلہ دیش روانہ ہو گئے ہیں جو کہ گزشتہ 13 سالوں میں کسی بھی پاکستانی وزیر خارجہ کا ڈھاکہ کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ بنگلہ دیشی حکومت کی دعوت پر کیا جانے والا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی جانب […]

بلوچستان میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سول و عسکری مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں: آرمی چیف

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جاری بیان کے مطابق، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ہفتے کے روز بلوچستان کے ضلع تربت دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور عسکری اور سول حکام کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط […]