فیکٹ چیک: وائرل سیلاب اور لینڈ سلائیڈینگ کی ویڈیو کو غلطی سے خیبر پختونخوا اور کشمیر سے منسوب کیا گیا

شمالی پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد، ایک بڑے لینڈ سلائیڈینگ کی ایک وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئی۔ صارفین اور یہاں تک کہ کچھ میڈیا آؤٹ لیٹس نے بھی غلطی سے اس کلپ کو خیبر پختونخوا اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر جیسے مختلف علاقوں سے منسوب […]

ایکسکلوزو: کرم میں امن کی امیدیں دم توڑنے لگیں، بدامنی پھر سر اٹھانے لگی

ضلع کرم میں بدامنی کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔ گزشتہ سال سے کرم میں شعیہ سنی فسادات کی وجہ سے سینکرڑوں افراد کی ہلاکت اور اربوں روپے کے نقصان کے بعد کوہاٹ امن معاہدہ، مقامی سطح پر گاؤں کے درمیان امن معاہدے اور پھر پوری ضلع سے اسلحہ جمع کرنے […]

ملک میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: 25 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منقل کر دیا گیا ہے، این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے، پاک فوج اور حکومتی اداروں کی متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔منگل کے روز وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے ڈی جی آئی ایس پی آر اور چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ این ڈی ایم اے میں ایک پریس بریفنگ میں ملک میں جاری مون سون بارشوں […]

ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، 17افراد جاںبحق

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں دالوڑی کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) کے واقعے میں اب تک 13 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق، اس قدرتی آفت سے مجموعی طور پر 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ان میں سے چار افراد سرکوئی اور […]

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 21 اگست کو پاکستان کا دورہ کرینگے

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 21 اگست کو ایک اہم دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے ایک بیان کے مطابق، ان کا یہ دورہ نئی دہلی میں قیام کے بعد ہو رہا ہے اور اس کا مقصد چین اور پاکستان کے درمیان گہری ہوتی ہوئی اسٹرٹیجک شراکت داری کو […]

کوہاٹ پولیس کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 اہم سہولت کار گرفتار

خیبر پختونخواہ کے کوہاٹ پولیس نے ایک بڑی اور اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے کام کرنے والے دو اہم دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے دونوں افراد آپس میں بھائی ہیں اور پولیس اہلکار کی حیثیت سے ملازمت کر رہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

این ڈی ایم اے کی جانب سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی، شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے موسلادھار بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑکوں کی ممکنہ بندش کے پیش نظر ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔19 اگست 2025 کو جاری ہونے والی ہدایت نامہ میں سیاحوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ گلگت بلتستان، مالاکنڈ ڈویژن اور […]