ایکسکلوزیو: بادل پھٹنے سے بونیر کا ایک گاؤں کیسے تباہ ہوا؟

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے گاؤں بیشونئ میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں نے انسانی زندگی کو قیامت کا منظر بنا دیا ہے۔ دبئی میں مقیم 30 سالہ مسافر محمد ایاز یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان کے 12 افراد سیلاب اور پہاڑی طوفان کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ […]
بٹ خیلہ میں جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کے گھر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں ہفتے کے روز جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کے گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ان کی بیٹی اور بیٹا جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ اور وہ خود شدید زخمی ہوئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق، فائرنگ […]
لکی مروت: دہشت گردوں کا پولیس اہلکار کے گھر پر حملہ، فائرنگ میں والد جاں بحق

لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملے ایک ہفتے سے مسلسل جاری ہیں۔ گزشتہ رات، دہشت گردوں نے طبی مراد کے علاقے میں ایک پولیس اہلکار طفیل کے گھر پر حملہ کیا۔ حملے کے وقت پولیس اہلکار طفیل نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلہ کیا، جس کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہونے پر […]
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی، پٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے، 16 اگست 2025 سے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 12.84 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 272.99 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔قیمتوں میں کمی زراعت […]
خیبر پختونخوا اور شمالی علاقوں میں تباہ کن سیلاب، 330 سے زائد افراد جاں بحق

پاکستان کے شمال میں شدید بارشوں اور بادل پھٹنے کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 330 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ صورتحال اب بھی تشویشناک ہے۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے […]