بونیر میں بارشوں سے تباہی: کم از کم 91 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں بادل پھٹنے سے شدید سیلاب کے بعد ضلع کے تین سب ڈویژنوں میں کم از کم 91 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق ڈگر، چغرزئی، پیر بابا اور گگرہ سب ڈویژنوں میں سیلاب آیا ہے۔ ضلع بھر میں سیلاب کی ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر […]

سوات میں سیلاب کی صورتحال: ریسکیو 1122 کے امدادی آپریشنز جاری، 2071 افراد ریسکیو

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال میں ریسکیو 1122 کی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ترجمان ریسکیو 1122 سوات شفیقہ گل کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 2071 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے اور ریسکیو آپریشنز اب بھی جاری ہیں۔ […]

بلوچستان میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش اور پبلک ٹرانسپورٹ کی معطلی پر بلوچستان ہائی کورٹ کا بڑا حکم جاری

بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی بندش اور پبلک ٹرانسپورٹ کی معطلی کے خلاف دائر پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے اہم فیصلے صادر کیے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق عدالت نے سیکیورٹی خدشات سے مبرا علاقوں میں فوری طور پر موبائل انٹرنیٹ بحال کرنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی معطلی کا نوٹیفکیشن […]

ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی: یومِ آزادی پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے ساتھ ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے یومِ آزادی پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ اس آپریشن میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی (بالی کھیارہ گروپ) کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا […]

افغان طالبان کے اقتدار کو چار سال مکمل ہو گئے، ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد

افغان طالبان نے جمعہ کو اقتدار سنبھالنے کی چوتھی سالگرہ منائی ہے۔ افغان طالبان حکومت کو روس کی طرف سے ان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے سے تقویت ملی ہے۔ اس اہم پیش رفت سے مزید بین الاقوامی پذیرائی کی امیدیں بڑھ گئی ہیں۔سالگرہ کے مناسبت سے ملک بھر میں کابل سمیت بڑے شہروں […]

پشاور میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی، 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

پشاور میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلعی پولیس کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں ریگی للمہ، پشاور میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک تین فعال دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ تکنیکی نگرانی کے بعد کی جانے والی اس کارروائی کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے […]

شدید بارشوں اور سیلاب سے خیبر پختونخوا میں تباہی، 60 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 60 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو چکے ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی […]