ایکسکلوزیو: باجوڑ میں حا لیہ آپریشن، ٹارگٹ کیا ہے؟

باجوڑ میں فوجی آپریشن کے باعث ہزاروں لوگ گھروں سے نکلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے متاثرین کے لیے 107 سے زائد سرکاری سکول اور کالج عارضی پناہ گاہوں میں تبدیل کردیے ہیں، جہاں 4 ہزار سے زیادہ لوگ رہائش پذیر ہیں۔ شدید گرمی میں ان پناہ گاہوں میں نہ پانی ہے […]

جنوبی وزیرستان اپر: لینڈ مائن متاثرین میں معاوضے کے چیکس کی تقسیم کا آغاز

خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں ضلعی انتظامیہ نے صوبائی حکومت کے احکامات پر لینڈ مائن دھماکوں کے متاثرین اور ان کے لواحقین میں معاوضے کے چیکس تقسیم کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ وزیر نے بتایا کہ زخمی اور جاں بحق افراد کے لیے معاوضے کے […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے دریغ نہیں کرینگے : طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں بتایا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی لازمی ہوگی اور اسے کوئی نہیں روک سکتا ہے۔دہشت گردی کے خلاف قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت آپریشن ہوگا […]

پاکستان اور امریکہ کا انسداد دہشت گردی پر مشترکہ عزم، دہشت گرد تنظیموں سے نمٹنے کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور امریکہ نے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، دونوں ممالک کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات کا تازہ ترین دور 12 اگست 2025 کو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات کی مشترکہ صدارت اقوام […]