پاکستان میں ماحولیاتی نمونوں کے 36 فیصد میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان کی قومی ادارہ صحت نے منگل کے روز بتایا کہ جولائی کے مہینے میں ملک بھر سے جمع کیے گئے سیوریج کے نمونوں میں سے 36 فیصد میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 87 اضلاع سے حاصل کیے گئے 117 نمونوں پر مبنی یہ نتائج پولیو کے خاتمے کی کوششوں کے […]

ضلع ٹانک میں فیڈرل کانسٹیبلری کا ایک اہلکار اغوا

خیبر پختونخواہ کے ضلع ٹانک کے تھانہ گومل بازار کی حدود میں واقع کوٹ میانی کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے فیڈرل کانسٹیبلری کے ایک اہلکار کو اغوا کر لیا اور اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے فوری طور پر علاقے کی ناکہ بندی کر دی […]

باجوڑ میں شدت پسندوں کے خلاف بڑا آپریشن: 40 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور

پاکستان کے قبائلی ضلع باجوڑ میں شدت پسندوں کے خلاف ایک بڑے فوجی آپریشن کا آغاز ہو چکا ہے، جس کے بعد ہزاروں مقامی باشندوں کو نقل مکانی کرنا پڑی ہے۔ یہ آپریشن مقامی عمائدین اور شدت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کی ناکامی کے بعد شروع کیا گیا، جب عسکریت پسندوں نے علاقے کو […]

بلوچستان میں فوجی کیمپ پر حملہ، کیپٹن سمیت 9 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے باسیمہ میں ایک فوجی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک کیپٹن سمیت 9 فوجی اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ گزشتہ رات پیش آیا۔مقامی ذرائع کے مطابق باسیمہ میں ایک بڑے فوجی کیمپ کو بڑی تعداد میں مسلح حملہ آوروں نے نشانہ بنایا۔ […]

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 50 ہوگئی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایک تازہ کارروائی میں تین مزید دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے، جس کے بعد 7 اگست سے اب تک مارے جانے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 50 ہو […]

امریکی نے بلوچستان لبریشن آرمی اور اس کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، مجید بریگیڈ کو بی ایل اے کی سابقہ فہرست میں بھی شامل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد اب امریکہ میں ان گروہوں کی حمایت کرنا ایک جرم ہے۔ بی ایل اے کو 2019 میں کئی دہشت گرد حملوں کے بعد پہلی بار […]