اسلام آباد مدرسہ منتقلی تنازعہ: حکومت اور علماء کرام کے درمیان جاری مذاکرات

اسلام آباد کے مری روڈ پر واقع مدرسے کی منتقلی کے معاملے پر حکومت اور علماء کرام کے درمیان جاری مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ فریقین نے اس مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے مزید 48 گھنٹوں کی مہلت پر اتفاق کیا ہے۔ مذاکرات میں علماء کرام کی جانب سے […]

جنوبی وزیرستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے استاد اور پیش امام مولانا ثناء اللہ شہید

خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے کراباغ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی عالم دین مولانا ثناء اللہ شہید ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مولانا ایک مقامی اسکول میں استاد اور پیش امام کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ شہید مولانا ثناء اللہ کاشہید مولانا […]

گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ، 7 رضاکار جاں بحق، پانچ زخمی

پیر کے روز گلگت میں دنیور نالے میں مرمت کے کام کے دوران ایک بڑا لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں سات مقامی رضاکار جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد نے خبر کدہ کو بتایا کہ یہ رضاکار سیلاب سے متاثرہ پانی کی نہر کو بحال کر رہے تھے […]

باجوڑ میں کرفیو اور آپریشن کا اعلان، علاقے سے نقل مکانی شروع

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پیر کی صبح 11 بجے سے رات 11 بجے تک 12 گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق، یہ کرفیو باجوڑ کی تمام اہم شاہراہوں پر لاگو ہوگا۔اس کے ساتھ باجوڑ کے تحصیل ماموند میں ایک ٹارگٹڈ آپریشن کی وجہ سے تین دن کے […]