ہوید اور وزیرآباد میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب سرچ آپریشن، 14 سہولت کار گرفتار، 3 ٹھکانے تباہ

بنوں میں پاک فوج اور پولیس نے ہوید اور وزیرآباد کے علاقوں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 14 سہولت کار گرفتار کر لیے، جبکہ دہشتگردوں کے 3 ٹھکانے مسمار کیے گئے۔ کارروائی دریاے ٹوچی کے اطراف، وزیرآباد اور تودونار میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی […]
طورخم بارڈر پر ہزاروں افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سینکڑوں افغان شہری رضاکارانہ طور پر اور دستاویزات کی کمی پر ملک بدر کیے گئے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پی او آر کارڈز رکھنے والے […]
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی: حکومت اور سیکیورٹی فورسز کا سخت مؤقف

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف وزیراعلیٰ اور سیکیورٹی حکام نے ایک اہم اجلاس میں حکمت عملی پر غور کیا اور خوارج سے نمٹنے کے لیے تین اہم آپشنز پیش کیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومتی سطح پر ایک سخت اور غیر لچکدار […]
سی ٹی ڈی کی میانوالی میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے میانوالی کے علاقے کندیاں میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ کچھ انتہائی خطرناک دہشت گرد کندیاں کے قریب موجود ہیں اور پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے […]
بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک سپاہی شہید

بکاخیل تختی خیل میں ایف سی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔حملہ میں مینا خان نامی ایف سی اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔ شہید اور زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ واقعہ کے بعد ایف سی اور پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ہوید کے علاقے […]