31 اگست تک بلوچستان میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے احکامات جاری

حکومت بلوچستان کی جانب سے بدھ کے روز جاری کردہ حکم نامے کے تحت پورے صوبے میں 31 اگست تک 3G اور 4G انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے اور اس کا مقصد کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنا ہے۔حکومت کے اس اقدام کے […]
خواجہ آصف کا وزیر دفاع کے عہدے سے مستعفی ہونے کی افواہوں کی تردید

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پر ان کے استعفیٰ کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کی واضح طور پر تردید کرتے ہوئے ان دعوؤں کو "جعلی” اور "خواہش پر مبنی” قرار دیا ہے۔خواجہ آصف کے مستعفی ہونے کے بارے میں قیاس آرائیاں اس وقت زور پکڑ گئیں جب زبیر […]
کوئٹہ سبی ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفرآباد ایکسپریس محفوظ

بلوچستان میں کوئٹہ سبی ریلوے سیکشن پر دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق سبی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے فوراً بعد ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیز مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ حکام کے مطابق اس کا مقصد ٹرین […]
بائزئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار شہید

خیبر پختونخواہ کے ضلع مہمند کے تحصیل بائزئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ایک اہلکار لاس نائیک میر احد جان شہید ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں دہشت گردوں کی جانب سے وقفے وقفے سے فائرنگ کی […]
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اگست 2025 کو مستونگ میں ایک کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائی اس وقت شروع کی گئی جب دہشت گردوں کے حملے میں 3 فوجی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے […]
وانا بازار میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 شہری شہید جبکہ 15 زخمی

خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا بازار میں جمعرات کے روز ایک زور دار بم دھماکے میں دو عام شہری شہید اور پندرہ افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کا نشانہ پولیس کی ایک گاڑی تھی جس کے قریب بم پھٹا۔ دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں […]
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اور شہریوں کی مشترکہ جوابی کارروائی

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ وزیر کی حدود میں واقع خونی خیل پولیس چوکی پر گزشتہ رات دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے کے بعد پولیس اور مقامی شہریوں نے مل کر بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جس کی وجہ سے فائرنگ کا تبادلہ […]