وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کی میزبانی میں امن جرگہ، افغانستان سے مذاکرات کی سفارش

پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق مشاورتی جرگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اس سلسلے کا تیسرا جرگہ منعقد ہوا جس میں شمالی اور جنوبی وزیرستان سمیت دیگر قبائلی علاقوں کے مشران، سیاسی رہنماؤں […]

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تین حملہ آور مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ایم ایس پوسٹ کی طرف جا رہے تھے کہ ان […]

فیکٹ چیک: ڈی جی آئی ایس پی آر کی ویڈیو اور اکانومسٹ انٹرویو

۵ اگست کو کئی خبر رساں اداروں اور سوشل میڈیا پوسٹس نے یہ خبر دی کہ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک انٹرویو میں فیلڈ مارشل منیر کے صدر بننے کے کوئی منصوبے نہ ہونے اور بھارت کے خلاف مستقبل میں فوجی […]

باجوڑ میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا امن مذاکرات کی حمایت کا اعلان

ضلع باجوڑ میں امن و امان کی بحالی کے لیے جاری مذاکرات کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ضلع کے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے ایک مشترکہ اجلاس میں امن مذاکرات کی بھرپور حمایت اور تعاون کا اعلان کیا ہے۔ یہ اجلاس ضلع میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور کشیدہ […]

مستونگ میں فوجی گاڑی پر حملہ، بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کر لی

کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے منگل کے روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے ایک حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، جس میں ایک میجر سمیت تین فوجی اہلکار شہید ہو گئے تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے اس واقعے پر کوئی […]

ورسک روڈ پر فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 3 افراد جاں بحق

مقامی ذرائع کے مطابق منگل کی شب پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس انسپکٹر اور ان کے دو ساتھیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو بھیجے گئے ایک مراسلے کے مطابق، انسپکٹر اور ان کے دو ساتھی ورسک روڈ پر سفر کر رہے تھے […]

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس، رواں سال مجموعی تعداد 19 ہو گئی

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک اور پولیو کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد اس سال پولیو کیسز کی تعداد مجموعی طور پر 19 ہو گئے ہیں۔ یہ تازہ ترین کیس لکی مروت میں ایک پانچ ماہ کے شیر خوار بچے میں وائرس کی تصدیق کے بعد سامنے آیا ہے۔ […]

کرک میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ، 3اہلکاروں سمیت 4 جاں بحق

کرک میں دہشت گردی کا بڑا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایف سی کے 3 اہلکار جبکہ ایک سول ڈرائیور جاں بحق ہوئے ہیں۔ دہشتگردی کا یہ واقعہ ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں تھانہ گرگری کے حدود میں پیش آیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کا […]