خیبر میں قبائل اور تحریک طالبان کے درمیان مذاکرات کامیاب

کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور ضلع خیبر کے قبیلہ برقمبرخیل کے درمیان جاری مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ مذاکرات دو مراحل میں ہوئے، جن کا مقصد علاقے میں امن و امان کی بحالی تھا۔مذاکرات کا دوسرا اور آخری مرحلہ وادی تیراہ کے علاقے برباغ میں منعقد ہوا۔ اس اہم جرگے کی سربراہی […]
ٹانک میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی

خیبر پختونخواہ کے ضلع ٹانک کے ایک مصروف بازار میں دن دیہاڑے پولیس کی ایک وین پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شہر کے مصروف ترین چرگانوں چوک پر پیش آیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد […]
باجوڑ میں مذاکرات کا چوتھا دور، جرگہ جاری رکھنے پر اتفاق

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کا چوتھا دور آج منعقد ہو رہا ہے۔ باجوڑ قومی جرگہ نے مسئلے کے مستقل حل کے لیے ڈائیلاگ کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں امن کی بحالی اور علاقے میں دیرپا استحکام قائم کرنے پر بات چیت […]
زیلنسکی کا دعویٰ بے بنیاد، روسی فوج میں پاکستانیوں کی شمولیت کا امکان نہیں: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ان دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی شہری روس-یوکرین تنازعے میں روس کے لیے کرائے کے فوجیوں کے طور پر لڑ رہے ہیں۔وزارت خارجہ نے بیان میں ان الزامات کو "بے بنیاد اور من گھڑت” قرار دیا […]