گلگت بلتستان میں سیلاب کے بعد، وزیراعظم کی موسمیاتی الرٹ سسٹم نصب کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان سیاحتی مقامات کے لیے ایک جدید ویدر الرٹ سسٹم قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ سسٹم مستقبل میں ہنگامی صورتحال کو روکنے کے لیے موسمی پیش گوئیوں پر مبنی ہوگا۔وزیراعظم شہاز شریف نے پیر کے روز گلگت بلتستان کا دورہ کیا ۔ وزیراعظم نے حالیہ سیلاب اور جاری […]

کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کے پائلٹ انجن پر فائرنگ

بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے قریب کولپور کے مقام پر جعفر ایکسپریس کے پائلٹ انجن پر فائرنگ کی گئی ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق اس واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ کے فوری بعد جعفر ایکسپریس کو کولپور اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کا […]

لوئر دیرمیں پولیس چوکی پر دستی بم اور فائرنگ کا حملہ، ایک اہلکار زخمی

خیبر پختنخواہ کے ضلع لوئر دیر کی تحصیل لال قلعہ میدان میں واقع گل پولیس چوکی (ایریاں سوری پاو) پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ اتوار کی رات تقریبا سوا نو بجے پیش آیا جب "فتنہ الخوارج” نامی دہشت گرد گروپ کے […]

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی، مون سون سے301 ہلاکتیں پر پنہچ گئی

محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جہاں تباہ کن مون سون سیزن سے اموات کی تعداد 301 تک پہنچ گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 141 بچے شامل ہیں جبکہ ملک بھر میں 759 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں […]

باجوڑ میں امن کی امید: قبائلی عمائدین اور ٹی ٹی پی کی جنگ بندی میں توسیع

افواج پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان فائر بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے بعد، باجوڑ امن جرگہ کے عمائدین اور کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنماؤں نے جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معاہدہ اتوار کی شام مغرب کی نماز کے بعد طے پایا اور اس وقت تک […]