بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے فتح خیل لیڑا پل پر واقع پولیس چوکی پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل روخنیاز شہید ہو گئے اور تین اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس نے بہادری سے جوابی کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ […]