ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

دفتر خارجہ کے جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتے کے روز وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور دیگر اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی […]

باجوڑ میں ممکنہ آپریشن سے قبل آئی ڈی پی کیمپ کی تیاری شروع

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ضلع انتظامیہ نے ممکنہ انسداد دہشت گردی آپریشن سے قبل بے گھر ہونے والے افراد کے لیے ایک کیمپ کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق متعدد ضروری اشیاء بشمول خیمے اور گدے ہفتے کے روز باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں منتقل کیے گئے۔ تاہم حکام […]

پاکستان آرمی میں جدید ترین زی-10 اٹیک ہیلی کاپٹرز کی شملویت

پاکستان آرمی نے اپنے ہوا بازی کے شعبے میں جدید ترین زی-10ایم ای اٹیک ہیلی کاپٹرز شامل کر کے اپنی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ یہ اعلان ہفتے کے روز چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملتان گیریژن کے دورے کے دوران کیا جہاں انہوں نے ان ہیلی کاپٹرز کی […]

خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس، ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد 18 ہوگئی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد 2025 میں ملک بھر میں پولیو کے کیسز کی کل تعداد 18 ہو گئی ہے۔ یہ خبر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے پولیو سے جاری ہوا ہے۔ پولیو کا تازہ ترین کیس ضلع ٹانک […]

لکی مروت میں ڈرون حملہ: 5 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی

خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں پانچ بچے جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈرون حملہ لکی مروت کے علاقہ سربند وانڈہ لنگرخیل میں ہفتے کے روز ہوا ہے۔ تھانہ صدر میں درج فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق، لنگر خیل میں […]

پروف آف رجسٹریشن کارڈز رکھنے والے افغان شہریوں کو فوری ملک بدر کیا جائے، وزارت داخلہ کی ہدایات جاری

وفاقی حکومت نے بڑے پیمانے پر وطن واپسی کی کارروائی کا اعلان کیا ہے جس میں ان افراد کو واپس بھیجا جائے گا جن کے رجسٹریشن کے ثبوت (پی او آر) کارڈز کی میعاد 30 جون 2025 کو ختم ہو گئی تھی۔وزارت داخلہ اور انسدادِ منشیات نے فارنرز ایکٹ 1946 کے تحت ان افراد کی […]