وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس: ضم اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پشاور میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بالخصوص ضم اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری اور […]

ماموند میں دہشت گردوں کے مارٹر گولے سے 5 شہری زخمی، جرگے کا مذاکرات سے انکار

ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں جمعرات کو دہشتگردوں کی جانب سے مارٹر گولہ فائر ہونے سے پانچ شہری زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اس واقعے کے بعد کل ہونے والے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے جرگے کے ایک اہم رکن نے خبرکدہ کو مذاکرات میں […]

پاکستان کی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ، خلائی تحقیق میں نیا سنگ میل

پاکستان نے جمعرات کو چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے اپنا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج کر خلائی تحقیق اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔یہ سیٹلائٹ جو دن رات ہائی ریزولوشن امیجنگ کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان کے مختلف شعبوں میں نمایاں طور پر […]

ٹانک میں چھٹی پر آئے 2 سیکیورٹی اہلکار اغوا

جنوبی وزیرستان اسکاؤٹس سے تعلق رکھنے والے دو سپاہیوں کو جمعرات کے روز خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک سے اغوا کر لیا گیا ہے۔سپاہی زبیر اور انشاء اللہ چھٹی پر گھر آئے ہوئے تھے۔ دونوں سپاہی فٹ بال میچ دیکھ کر واپس گھر آ رہے تھے کہ نندور کے قریب انہیں اغوا کر لیا گیا۔اغوا […]

تھانہ میریان کی حدود میں بنوں پولیس، پاک آرمی اور سی ٹی ڈی پولیس کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ میریان کے حدود نورڑ میں بنوں پولیس، پاک آرمی اور سی ٹی ڈی پولیس کا مشترکہ انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن جاری ہے۔ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی اپنی سپیشل پولیس ٹیم کے ہمراہ آپریشن میں بذات خود موجود ہیں۔ آپریشن کے دوران مختلف مقامات […]

پاکستان اور امریکہ میں تیل و تجارت پر تاریخی معاہدہ طے پا گیا: صدر ٹرمپ

پاکستان نے امریکہ کے ساتھ ایک تاریخی تجارتی معاہدہ کر لیا ہے۔ اگرچہ تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں، لیکن یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اعتماد اور مضبوط اقتصادی تعلقات کا اشارہ ہے۔اس معاہدے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی رات گئے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا اور یہ ایسے […]