پنجاب میں مزید بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا اربن فلڈنگ کا انتباہ

پنجاب پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبے بھر میں ہونے والی شدید بارشوں کے بعد لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں ممکنہ اربن فلڈنگ کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔یہ انتباہ راولپنڈی میں بارش کی ہنگامی صورتحال کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جہاں شہر میں 80 ملی میٹر سے زیادہ اور اسلام آباد کے […]

مستونگ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی 7سال بعد قتل، 5 بھائی نامزد

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے لکپاس میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں پسند کی شادی کرنے والے ایک جوڑے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ لیویز تھانہ ولی خان میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں مقتولہ خاتون کے پانچ بھائیوں کو نامزد کیا گیا […]

لکی مروت میں شہداء کے لواحقین کا احتجاج، یوم شہداء سے یومِ آزادی تک تقریبات کا مکمل بائیکاٹ

لکی مروت میں شہداء پولیس اہلکاروں کے لواحقین نے پولیس کے یوم شہداء 4 اگست 2025 سے 14 اگست 2025 تک یومِ آزادی کی تمام سرکاری تقریبات سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔متاثرہ خاندان کے افراد کا کہنا ہے کہ 2016 سے شہداء پیکج پر بھرتی ہونے کےباوجود تاحال انہیں ان کا قانونی و […]

باجوڑ آپریشن دوسرا روز: مقامی آبادی کا احتجاج

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن بدھ کو دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں متعدد عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ دریں اثنا، مقامی لوگوں نے فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کیا جس میں شہری ہلاکتوں اور متعدد گھروں کو نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا گیا […]

بھارت ‘معرکہ حق’ میں شکست کے بعد پراکسی جنگ کو بڑھا رہا ہے: آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 22 اپریل سے 10 مئی تک جاری رہنے والے 19 روزہ فوجی آپریشن "معرکہ حق” کے بعد بھارت پر پاکستان کے خلاف اپنی بالواسطہ جنگ یعنی پراکسی وار کو تیز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]