باجوڑ آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی

قبائلی ضلع باجوڑ میں منگل کی صبح شروع ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں کم از کم 11 عسکریت پسند ہلاک اور پانچ سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔یہ آپریشن باجوڑ کے 16 علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کے بعد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف شروع کیا گیا ہے۔ کرفیو اگلے تین روز […]
پاکستان بھارت سے جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسحاق ڈار

ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے جس میں کشمیر اور سندھ طاس معاہدہ جیسے مسائل شامل ہوں گے۔ منگل کے روز نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈار نے زور دیا کہ مذاکرات کو صرف دہشت […]
تربت لیویز فورس کا پولیس میں انضمام مسترد، افسران اور جوانوں کا دو ٹوک مؤقف

بلوچستان کے ضلع تربت میں لیویز فورس کے افسران اور جوانوں نے لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے حکومتی فیصلے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ان کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ لیویز فورس کا پولیس میں انضمام نہ صرف بلوچستان کے امن اور قبائلی ڈھانچے کے خلاف ہے بلکہ آئین […]
ہرنائی کے کوئلہ کان میں گیس دھماکے سے 6 کان کن زخمی

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایک کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے ہونے والے دھماکے میں کم از کم 6 کانکن زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق، یہ واقعہ منگل کے روز طالب لیز میں پیش آیا جہاں مزدور اپنی مدد آپ کے تحت زخمی کانکنوں کو کان سے نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں […]
کوئٹہ: سفری پابندی کے بعد زائرین کا احتجاج، سڑک بلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سینکڑوں زائرین جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، وفاقی حکومت کی جانب سے ایران اور عراق کے لیے زمینی سفر پر پابندی کے بعد پھنس گئے ہیں۔ یہ پابندی اربعین کے پیدل سفر سے قبل لگائی گئی ہے، جو 14 اور 15 اگست کو ہونا ہے۔ اس پابندی […]
جعفر ایکسپریس ٹرین حادثہ: وزارت ریلوے نے تکنیکی خرابی کو وجہ قرار دے دیا، دھماکے کی تردید

وزارت ریلوے نے پیر کو شکارپور کے قریب جعفر ایکسپریس کی تین مسافر بوگیوں کے پٹڑی سے اترنے کی وجہ تکنیکی خرابی کو قرار دیا ہے اور دھماکے کی ابتدائی رپورٹس کی تردید کی ہے۔اس حادثے میں کوئٹہ کے رہائشی ایک مسافر اورنگزیب پٹھان اپنی سیٹ سے گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے ۔ابتدائی رپورٹس […]
باجوڑ کے 16 علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، کرفیو نافذ

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے 16 علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے پیش نظر منگل کی صبح 5 بجے سے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ یہ کرفیو 31 جولائی 2025 کی شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں […]