کوہاٹ ڈویژن: عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بمباری

کوہاٹ، ہنگو، اورکزئی اور لوئر کرم کے سرحدی علاقوں میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر کیے گئے پولیس اور فوج کے مشترکہ آپریشن میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران کم از کم 15 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔200 سے زائد پولیس اور فوجی اہلکاروں پر مشتمل اس […]

ایف آئی اے بلوچستان کی حوالہ ہنڈی اور کرنسی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں، 16 ملزمان گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) بلوچستان زون نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی برآمد […]

بلوچستان میں 28 جولائی سے پولیو مہم کا آغاز، 5 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین دی جائے گی

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے، ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) بلوچستان نے صوبے کے حساس یونین کونسلز بشمول کوئٹہ، پشین، چمن، ڈیرہ بگٹی، دکی، ژوب اور قلعہ عبداللہ میں 28 جولائی سے ایک ہفتہ طویل پولیو مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کے تحت […]

2025 میں 15 لاکھ سے زائد افغان پناہ گزینوں کی واپسی، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف

اقوامِ متحدہ کے انسانی ہم آہنگی کے دفتر (اوچا) کی ایک رپورٹ کے مطابق، 2025 کے آغاز سے لے کر 19 جولائی تک 15 لاکھ سے زائد افغان شہری ایران اور پاکستان سے اپنے وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔ ان میں سے تقریباً 12 لاکھ افراد ایران سے واپس آئے ہیں۔اوچا کی رپورٹ کے مطابق، […]

کراچی میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 3 ٹی ٹی پی دہشت گرد سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہلاک

پیر کے روز کراچی کے علاقے منگھوپیر میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن میں نومبر 2024 میں چینی انجینئرز پر ہونے والے حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل تھا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حکام نے آپریشن کی […]

تيراہ احتجاج: 7 افراد کی ہلاکت کے بعد متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

خيبر پختونخواہ کے ضلع خیبر کے علاقے تيرہ ميں قبائلی عمائدين سے سيکیورٹی حکام نے ملاقات کی ہے اور معاوضے کا اعلان کيا ہے۔ يہ اعلان سات افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد کيا گيا ہے جو احتجاج کر رہے تھے اور جن کو منتشر کرنے کے ليے سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی تھی۔علاقہ […]