بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے نورڑ میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ آپریشن انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا تھا اور سیکیورٹی فورسز علاقے میں باقی عسکریت پسندوں کا تعاقب کر رہی ہیں۔یہ آپریشن علاقے میں […]