‏ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب سے متصل پاک-افغان سرحدی علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک اہم آپریشن کیا جس میں 4 مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران یہ […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین کا دورہ:آہنی شراکت داری کا اعادہ

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے چین کے نائب صدر ہان زینگ، وزیر خارجہ وانگ یی، اور پیپلز لبریشن آرمی کی سینئر قیادت سے ملاقات کی ہے۔ دونوں فریقین نے اپنی آہنی شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا اور خطے میں دیرپا […]

جماعت اسلامی کا لاپتہ افراد اور سی پیک تحفظات پر اسلام آباد لانگ مارچ کا اہتمام

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ایک لانگ مارچ آج مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگا۔ سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کوئٹہ میں جمع ہونا شروع ہو گیا ہے جس میں سینکڑوں شرکا سوار ہوں گے۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت […]

راولپنڈی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خطرناک دہشت گرد گرفتار

پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ایک مشترکہ آپریشن نے راولپنڈی میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے جس کے نتیجے میں ’فتنہ الخوارج‘ گروپ کے ایک انتہائی خطرناک رکن موسیٰ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی کے بیان کے مطابق موسیٰ کو ایک انٹیلی جنس […]

مستونگ آپریشن میں ایک میجر سمیت 2 فوجی شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاک فوج کے ایک میجر اور ایک سپاہی شہید ہو گئے۔فائرنگ کے تبادلے میں خوشاب سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ میجر ذیاد سلیم اول اور جہلم […]